وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی لانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ کو مہنگائی کم کرنے کے اقدامات

پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے متعدد ایجنڈہ آئٹمز کی منظوری دے دی، جبکہ اجلاس میں بجلی اور گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا بھی گے اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔

وزیر اعظم نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کوئی چیز مہنگی نہیں کی جائے گی۔ مہنگائی، اشیاء میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دالوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے امپورٹ ڈیوٹی کم کرنے سے متعلق لائحہ بنانے کی ہدایت کردی۔ جبکہ وفاقی کابینہ نے بجلی اور گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے پر اصولی اتفاق بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوتآرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوت Hollywood Actor ArnoldSchwarzenegger Invited PMImranKhan AustrianWorldSummit ClimateChange arslankhalid_m ImranKhanPTI Schwarzenegger PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرنلڈ کی عمران خان کو آسٹرین ورلڈ سمٹ میں شرکت کی دعوتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے وزیراعظم پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مستردوزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد PMImranKhan PTIGovernment LHC Court RejectPlea Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر بڑا سوال اٹھا دیالاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی سالگرہ پرعامرلیاقت کی وزیراعظم کومبارکبادپی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے شادی کی دوسری سالگرہ پر وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے SamaaTV Allah Pak apas me isi pyarr aur ittafaaq sy rehne ki toufeeq dy ameen 🤲 👍 also convey our See Dog with Dog only,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »