کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد Pakistan Bans Pilgrims Visiting Iran Coronavirus Fears Iran IRIMFA_EN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov

ضرور پڑھیں: بتایا گیا ہے کہ تفتان میں موجود 100کے قریب زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے، چھپ کر جانے والے زائرین کو روکنے کیلئے خصوصی چیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ دوسری طرف محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر ایران سے منسلک سرحدی علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

واضح رہے کہ ایران میں کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد چند روز قبل وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔ جس میں وائرس کا پھیلاو روکنے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا تھا کہ صوبے میں کرونا وائیرس سے بچاؤ کے لئے خصوصی ٹیمیں تفتان اور دیگر حساس علاقوں میں تعینات کردی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمالکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کے استعمال کا کمال ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak HerbalMedicines 80ClinicalTrials Tested CoronaVirusTreatment TraditionalChineseMedicines XHNews WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ماں نے بیٹی کی پڑھائی کے لیے ٹینٹ تعمیر کرلیابیجنگ: چین میں جان لیوا کرونا وائرس نے جہاں ایک طرف تو پورے ملک کو خوف کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وہیں لوگوں نے معمولات زندگی سے جڑے رہنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔چین کے سب سے متاثرہ شہر ووہان سے ملحقہ ایک نواحی قصبے میں ایک ماں نے اپنی بیٹی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ عرب ملک میں جہاں کرونا وائرس کے مزید کیسزسامنے آگئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت برئے صحت و تحفظ کاکہنا ہے کہ دبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او WHO China CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے اثرات کب تک ختم ہو جائیں گے ؟جان لیوا وائرس سے خوفزدہ لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چین میں موجود کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »