کورونا وائرس: حکومت کا کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: حکومت کا کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: حکومت نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ٹریک پر چلنے والی چاروں ٹرینوں کو بند کر دیا گیا ہے، یہ فیصلہ کرونا وائرس کے باعث پاک ایران بارڈر بند ہونے کے باعث کیا گیا۔

ادھر ایران اور افغانستان میں کرونا وائرس کی موجودگی کے بعد بلوچستان میں بھی خطرات کے پیش نظر پاک ایران سرحد آج چوتھے روز بھی مکمل طورپربند رہی تاہم ایرانی باشندوں کو واپسی کی اجازت دے دی گئی۔ ایران سے ملحقہ اضلاع میں ایمرجنسی تاحال برقرار ہے۔ ایران سے ملحقہ سرحدی علاقے تفتان، گوادر، کیچ، نوشکی، پنجگور میں ایمرجنسی نافذ ہے، تمام ڈپٹی کمشنرز کو سرحدی علاقوں میں غیر قانونی آنے اور جانے والے راستوں پر بھی مکمل نظر رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، صوبے میں کرونا وائرس سے متعلق 5 کمیٹیاں بنانے کے ساتھ ٹاسک فورس بھی تشکیل دی گئی ہے۔

دوسری جانب حکومت بلوچستان نے وفاقی حکومت سمیت عالمی ادارہ صحت اور تنظیموں سے ہنگامی بنیادوں پر مدد کی اپیل کی ہے، حکومت بلوچستان کے مطابق ہمسایہ ممالک سے بلوچستان اور پاکستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے طبی آلات سمیت ماہرین کی فوری ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کورونا وائرس سے متاثر 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاببیجنگ: چین کے شہر ووہان میں 17 دن کی بچی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر نوزائیدہ بچی چین میں اب تک کی سب سے کم عمر مریض ہے جو وائرس سے بچ گئی ہے۔چین کے سرکا کورونا وائرس کے لیے ایک اور نسحہ خربوزے کے بیج لے اور پانی میں ابالے کر استعمال کرے انشااللہ تعائی اللہ کے فضل و کرم سے کررونا وائرس ختم ھوجاے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی نائب وزیر صحت کورونا وائرس کا شکارایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ ملک کے نائب وزیر صحت کی بھی اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ So what. Sheikh Zahid v marr gya c.. Jbbk uska apna hospital c 😂 😃 😅 اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین الحمد للہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیاکورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیا SamaaTV Coronavirus کروناوائرس تو فیشن ہی بنتا جا رہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »