قدرت کا معجزہ، کورونا وائرس سے متاثر 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، قدرت کا معجزہ، ڈاکٹرز حیران مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus COVID19

بیجنگ: چین کے شہر ووہان میں 17 دن کی بچی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وہ دواؤں کی مدد کے بغیر اپنے آپ سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد جمعہ کے روز اسپتال سے گھر منتقل ہوگئی۔ اسپتال کے شعبہ نیوناتولوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زینگ نے بتایا کہ بچی جسے ژاؤ ژاؤ کے نام سے جانا جاتا ہے، اسے اپنے تنفس کے نظام میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کے لیے ایک اور نسحہ خربوزے کے بیج لے اور پانی میں ابالے کر استعمال کرے انشااللہ تعائی اللہ کے فضل و کرم سے کررونا وائرس ختم ھوجاے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »