کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیا SamaaTV Coronavirus

Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 1 hour agoایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ایران لیبر نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ قُم شہر میں کورونا وائرس سے ہلاکت افراد کی تعداد 50 ہوگئی۔ تاہم وزارت صحت نے اس دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ تاحال مہلک وائرس سے 12 افراد کی اموات ہوئی ہیں۔

ہلاکتوں کا یہ دعویٰ ایرانی حکام کی جانب سے وائرس کے تصدیق شدہ کیسوں سے کہیں زیادہ ہے، جو انہوں نے چند گھنٹے پہلے ہی رپورٹ کئے تھے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق کورونا وائرس کے 47 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 12 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ایران میں کورونا وائرس سے بڑی تعداد میں لوگوں کے متاثر ہونے کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، بیشتر اسکول دوسرے دن بھی بند رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کروناوائرس تو فیشن ہی بنتا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت کا ایران کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کوئی بندر ہی کا ہینڈل چلا رہا ہے، جنوبی کوریا میں 833 مریض ہوئے ہیں، پاکستانی صحافیوں نے تو مار ہی دیا ہے۔ ایران میں کروناوائرس نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے 50 افراد ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ - ایکسپریس اردووزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ میں رابطہ، ایران سے آنے والے ہر فرد کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کا خدشہ، ایمرجنسی نافذکوئٹہ(ویب ڈیسک) ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کے خدشے کے سبب پاک ایران سرحدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 97افراد ہلاک،ہلاکتیں 2461 ہوگئیںہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2400 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »