چین میں کورونا وائرس سے مزید 97افراد ہلاک،ہلاکتیں 2461 ہوگئیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2400 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus

چین میں کورونا وائرس سے مزید 97افراد ہلاک ہوگئے،ہلاکتوں کی تعداد 2461ہوگئی، وائرس سے نمٹنے کے لیے روبوٹس بھی میدان میں آگئے۔

چین میں کوروناوائرس کے وار جاری ہیں،مزید97افرادہلاک ہوگئےجبکہ 694نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں لیکن مشکل کی اس گھڑی میں خوشی کی لہر ہے،سینکڑوں مریض صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیئے گئے۔ چین میں طبی ماہرین کو صحت مندرکھنے کے لیے بحری جہازووہان پہنچادیئے گئے،جہازمیں بیڈز اور تمام سہولیات موجود ہیں،روبوٹس بھی روایتی چینی ادویات کی تیار میں مصروف ہیں،30ممالک میں کورونا وائرس سےاموات کی تعداد 19ہوگئیں۔

اٹلی میں بھی کورونا وائرس سے 2افراد ہلاک ہوگئے،80متاثرہیں،درجنوں قصوبوں کو آئسولیشن میں ڈال دیا گیا،قصبوں میں مقیم پچاس ہزار سے زائد آبادی کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکارکورونا وائرس،کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار CoronaVirus Kyrgyzstan China Citizen Visas Refused
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین :جیلوں میں بھی کورونا وائرس ،234نئے کیسز سامنے آگئے ‘غلفت پر اعلیٰ حکام برطرفچین :جیلوں میں بھی کورونا وائرس ،234نئے کیسز سامنے آگئے ‘غلفت پر اعلیٰ حکام برطرف China CoronaVirus Prison CoronaCases Reported InfectiousDiseases MFA_China ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »