ایرانی نائب وزیر صحت کورونا وائرس کا شکار

ایرانی نائب وزیر صحت کورونا وائرس کا شکار

25.2.2020

ایرانی نائب وزیر صحت کورونا وائرس کا شکار

ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے جبکہ ملک کے نائب وزیر صحت کی بھی اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

دوسری جانب صدر روحانی نے ایرانی عوام کے نام پیغام میں زور دیا ہے کہ وہ گھبرائیں گے۔ادارے کے ریجنل ڈائریکٹر نے منگل کو ایران پہنچنا تھا تاہم ان کی روانگی موخر کر دی گئی ہے۔اب تک دنیا بھر میں اس وائرس کے 80 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور 2700 ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ہلاک اور متاثر ہونے والوں میں بڑی تعداد چین میں ہے۔باوجود اس کے کہ قم اس وائرس سے بہت متاثر ہے قم اور مشہد میں ابھی تک زیارت کے مقامات کھلے ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ ایران کے پاس وائرس سے نمٹنے اور اس کی تشخیص کے لیے طبی سامان کی بھی کمی ہے۔انھوں نے قم سے منتخب ممبر قومی اسمبلی ایران کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکام اس وائرس کے ایران میں پھیلاؤ کے بارے میں کچھ چھپا رہے ہیں۔

ایک ماہ کے لیے ایمریٹس اور اتحاد نے بھی ایران کے لیے اپنی تمام فضائی سروس معطل کر دی ہے۔

مزید پڑھ: BBC News اردو

Allah hum sub pa Rahim kara اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے TalkingFauna Pa davo hun ay vi america te israel te Oh my God, I am so sad. May Allah help him recover soon. I am deeply saddened by Iran being caught in this plight. Iran was already suffering from financial restrictions and economic crisis. Oh Allah, please help the people of Iran and and others.

الحمد للہ اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین So what. Sheikh Zahid v marr gya c.. Jbbk uska apna hospital c 😂 😃 😅

وزیر اعظم کی وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کوہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانیوزیر اعظم کی وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کوہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension



دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

کوروناوبا کے خلاف جنگ میں ہر شہری ہمارے لیے اہم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

برسوں سے لوگ کیسے جانتے تھے کہ کووڈ 19 جیسی وبا آئے گی؟

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں - BBC News اردو

کورونا فنڈز کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کروائے جائیں: شعیب اختر

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 فروری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

عورت مارچ کے خلاف عدالت میں درخواست

اگلا خبر

انڈیا اور امریکہ میں کیسا تجارتی معاہدہ ہو سکتا ہے؟