کورونا وائرس؛ ایران سے براہ راست فضائی آپریشن معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی

ایوی ایشن ڈویژن کے فوکل پرسن عبدالستارکھوکھر کے مطابق کنٹرول روم تعطیلات سمیت ہفتے کے ساتوں دن آپریشنل رہے گا۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرجہاں ایک جانب بلوچستان سے متصل ایران کی سرحد مسلسل پانچویں روز بھی بند ہے، وہیں بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے اور دینی مدارس 15 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کا پھدو بنانے کا وقت ہوا چاہتا ہے 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیقایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Oh shit Omg stay safe every one
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند - ایکسپریس اردوتفتان بارڈر پر طبی عملے کی جانب سے اسکریننگ کا عمل جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے لگتا ہے کہ ایران کو ٹارگٹ کر رکھا ہے اور شاید اسی لیےوائرس کی پیدائیش کی جگہ چھوڑ کے ایران کے خلاف غیر قدرتی انداز سے خوف و ھراس پھیلا رہا ہےورنہ تو چین بھی پپڑوسی ملک ہے اور ایسے اقدامات صرف ایران مخالف کیوں ؟ دال میں کچھ کالا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کتنا تیار ہے؟کورونا وائرس کووِڈ-19 کے دو مریضوں کی تصدیق کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ سوال پوچھا جانے لگا ہے کہ پاکستان اس وائرس سے نمٹنے اور عوام کو تحفظ دینے کے لیے کتنا تیار ہے۔ جو ماسک انٹرویو اور تصاویر میں نظر آرہے ھیں۔ ان سے تیاری اور اس میں سائینس اور دماغ کے استعمال کا اندازہ ھوتا ھے۔ سرجیکل ماسک ، وائرس سے بچائو میں کارآمد نہیں ھوتے ۔ کتنا تیار ہے ہی بتا دو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »