کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارڈر پر پھنسے زائرین کیلئے عارضی رہائش گاہ قائم کی گئی ہے جہاں بستر، کمبل، ماسک اور کھانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔ اس وقت بارڈر پر270 سے زائد زائرین موجود ہیں، مزید 8ہزار زائرین جلد عارضی کیمپ پہنچ جائیں گے، تمام سرحدی علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ ہے۔ تفتان میں 4 روز سے پھنسے 300 سے زائد ایرانی ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیوروں کو ایران جانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

سیکرٹری صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ تمام اضلاع میں حفظ ماتقدم کے طور پر اسپیشل وارڈز قائم کر لئے گئے ہیں۔ پاکستان میں داخل ہونیوالے تمام مسافروں کیلئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے حکام کے مطابق ہیلتھ ڈیکلریشن فارم میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ طیارے کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرنے کا پابند ہوگا اور کورونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ میں چین، افریقہ، جنوبی افریقہ کے سفر اور بخار، کھانسی، سانس میں تنگی کے بارے میں معلومات کا اندراج کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع نہ کروانے والی ایئرلائنوں کیخلاف کارروائی کی...

ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت میجرجنرل عامراکرام نے کہا پاک ایران بارڈ اور ہوائی اڈوں پر سخت سکریننگ کی جارہی ہے،کسی بھی ایمرجنسی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے ایران جانیوالی تمام مسافر اور کارگو پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل کر دی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئے عارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بندایران میں کورونا وائرس کے کیسز  کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تفتان میں پاک ایران سرحد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، 'حکومتِ پاکستان زائرین پر پابندی نہیں لگارہی' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت کا ایران کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کوئی بندر ہی کا ہینڈل چلا رہا ہے، جنوبی کوریا میں 833 مریض ہوئے ہیں، پاکستانی صحافیوں نے تو مار ہی دیا ہے۔ ایران میں کروناوائرس نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »