Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- پاکستان کے اندرونی و بیرونی سکیورٹی چیلنجز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی قومی سلامتی کے دو پہلو ہیں: اندرونی اور بیرونی۔ پاکستان نے بڑی کامیابی سے دہشتگردی جیسے اندرونی چیلنج پر قابو پایا ہے۔ جون 2014 میں آرمی اور پیراملٹری فورسزنے، پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

پاکستان کے اندرونی و بیرونی سکیورٹی چیلنجز

یہ بات بڑے تیقن سے کہی جا سکتی ہے کہ اس وقت پاکستان اندرونی دہشتگردی پر پچاسی سے نوے فیصد تک قابو پا چکا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں کچھ دہشتگرد گروہ افغانستان چلے گئے تھے۔ وہاں سے یہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے پاکستانی علاقے میں دہشتگردی کی وارداتیں کرتے ہیں۔ ان کے علاوہ اکادکا گروہ موجود ہیں۔ اسی لیے کبھی کبھار دہشتگردی کی کوئی واردات ہو جاتی ہے لیکن مجموعی طور پر پاکستان کی اندرونی سلامتی کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے۔ دہشتگردی کے معاملے کو عمومی جرائم یا شہری علاقوں میں ہونے والی...

گزشتہ کچھ عرصے سے انڈیا کے وزیر اعظم، چیف آف ڈیفنس سٹاف اور نئے آرمی چیف پاکستان کے متعلق بہت سخت بیان بازی کر رہے ہیں۔ چار ہفتے قبل انڈیا کے وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا تھاکہ انڈین ملٹری پاکستان کو جنگ کی صورت میں سات سے دس دن میں شکست دے سکتی ہے۔ آپ کو انڈیا کے خلاف سخت بیانات پاکستان کی جانب سے بھی نظر آئیں گے؛ تاہم دونوں ملکوں کے مابین صورتحال میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایسے سخت بیانات اُن اشخاص کی جانب سے آتے ہیں جنہیں جنگ اور نیوکلیئرہتھیاروں کے استعمال کے متعلق...

انڈیا کے سکیورٹی حکام کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بڑی جنگ کے بجائے محدود نوعیت کی فوجی کارروائی کرسکتے ہیں۔ یہ لوگ زمینی اورفضائی افواج کی جانب سے محدود جنگ یا سرجیکل سٹرائیک کی بات کرتے ہیں۔ کنٹرول لائن پر انڈیاکی جانب سے وقتاً فوقتاً کی جانے والی فوجی کارروائیاں بغیرروایتی بڑی جنگ شروع کیے پاکستان پر فوجی دبائو ڈالنے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔ یہ سوچ انڈیا کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔انڈیا کے اندر انڈین ریاستی حکام اور غیرریاستی حلقوں میں ایک اور خطرناک سوچ بھی موجود ہے کہ بھارت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pas e Parda | 24-February-2020 | Dr.Shahida Rehmani | Dr. Afnan Ullah | Atta Ullah Khattak |
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔ TahirulQadri BirthdayCelebration France MinhajulQuran MinhajulQuran TahirulQadri AteeqSahibzada
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدرینوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقررڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Trump's remarks a blow to Indian attempt to link Pak with terrorism: Dr FirdousTrump's remarks a blow to Indian attempt to link Pak with terrorism: Dr Firdous ھاھاھاھاھاھاھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dr Dilbagh Singh, UAF experts share thoughts on agri upliftDr Dilbagh Singh, agriculture expert from USA said on Tuesday that the University of Agriculture Faisalabad is one of the oldest and elite agricultural
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »