برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry

اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کرنے کا مطالبہ کردیا ،کہا کہ برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہاکہ آخر نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟ بظاہر اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ برطانیہ میں ہونے والے ٹیسٹ پاکستان میں ہونے والے میڈیکل ٹیسٹ سے مختلف ہیں، برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

آخرنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائ جارہیں؟ بظاہر اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ برطانیہ میں ہونیوالے ٹسٹ پاکستان میں ہونیوالے میڈیکل ٹسٹ سے مختلف ہیں اور برطانوی ڈاکٹر نواز شریف کو شدید بیمار قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدری نے پنجاب حکومت کی میڈیکل ٹیسٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے جو میڈیکل ٹیسٹ کروائے وہ مشکوک تھے، ان حالات میں پنجاب حکومت کو انکوائری بٹھانی...

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ انکوائری کمیٹی محکمہ صحت، لیبارٹری اورڈاکٹرصاحبان کی شریف خاندان سے ملی بھگت کے معاملے کا جائزہ لے اور عوام کے سامنے مکمل حقائق رکھے۔ اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے جو میڈیکل ٹسٹ کروائے وہ مشکوک تھے، ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہئے جو محکمہ صحت، لیبارٹری اور ڈاکٹر صاحبان کی شریف خاندان سے ملی بھگت کے معاملے کا جائزہ لے اور عوام کے سامنے مکمل حقائق رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شتروگھن سنہا کی ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات - ایکسپریس اردوملاقات میں سماجی اورثقافتی موضوعات پر بات ہوئی لیکن سیاسی معاملات پر کوئی بات نہیں کی گئی، شتروگھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے بچاؤکے لئےتفتان بارڈر پرمسافروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے: ڈاکٹر ظفرمرزاکروناوائرس سے بچاؤکے لئےتفتان بارڈر پرمسافروں کی اسکریننگ کی جارہی ہے: ڈاکٹر ظفرمرزا ZafarMirza pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-افغانستان میں قیام امن کا سمجھوتہRead afghanistan me qyam aman ka samjota Column by dr rasheed ahmad khan that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔بانی منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ فرانس میں نہایت جوش و خروش سے منائی گئی۔ TahirulQadri BirthdayCelebration France MinhajulQuran MinhajulQuran TahirulQadri AteeqSahibzada
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکےپلوامہ حملے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان دعوؤں اور جوابی دعوؤں میں مشغول ہیں تاہم ایسے بہت سے بنیادی اہم سوالات ہیں جن کے جوابات فریقین نہیں دے رہے۔ سلے س کو لکھا کس نے ہیں —-جس نے جاہلوں کی طرح حقائق گڈ مڈ کر دئیے پاکستان نے تو سارے جواب دئیے اور خوب دئیے ۔ بی جی سی گدھے گھوڑے سب کو ایک ہی لاٹھی سے کیوں ہانکتا ہے۔ Do you want more proof? MF
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »