بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب پاکستان اور انڈیا ابھی تک نہیں دے سکے

کیا واقعی انڈیا نے وہ مقصد حاصل کر لیا جس کے لیے یہ آپریشن شروع کیا گیا تھا؟کیا بم اپنے اہداف پر جا کر لگے تھے؟کیا پاکستان نے ان امریکی ایف 16 جنگی طیاروں کا استعمال کیا جن کے استعمال کی اسے اجازت نہیں تھی؟

انڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس نے سرجیکل سٹرائیک کے ذریعے اس عمارت کو تباہ کر دیا تھا۔ انڈیا کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس حملے میں اس نے بہت شمار فدائین اور ان کے کمانڈروں کو ہلاک کر دیا تھا۔ تاہم صحیح تعداد ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ایک جوائنٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں انڈین ایئر وائس مارشل کا کہنا تھا ’ایسی قابل اعتماد معلومات اور شواہد موجود ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آئی اے ایف کے فضائی حملے کامیاب رہے اور فوجی کارروائی میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوئے۔‘

انھوں نے یہ دعویٰ تک کیا کہ ’کوئی فضائی حملہ نہیں کیا گیا اور پاکستانی فضائیہ نے انڈین لڑاکا طیاروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔‘ابتدا میں پاکستانی فوج نے فضائی حملے والے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے صحافیوں کی وہاں تک رسائی روک دی۔ اس سوال کا جواب آج تک نہیں دیا گیا کہ ایسا کیوں کیا گیا تھا؟

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر مدرسہ ایک سال سے بند تھا تو حملے کے بعد جب غیر ملکی صحافیوں کو وہاں لے جایا گیا تو اس وقت یہ کیسے چل رہا تھا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Follow OfficialDGISPR for your satisfaction.

جناب پاکستان نے تو 27 فروری کو ہی دے دیا تھا جواب۔ کیا ہوگیا ہے آپکو

جبکہ ایک پایلت اسرایلی بھی تھا ..

BBC please awake up.

بی بی سی کورونا وہرس آرہا ھے اس کی فکر کرو چھوڑ پاکستان اور بھارت کو ۔۔۔۔

Hahaha very confused arguments hien,apart from everythin 'Tea was Fantastic'😂😂and no one can deny this

Tea is fantastic your whole story cover in that

bbc ki report ki samjh nhi lag rhi is mai likha hai jha pr indian jets nai payload phainkai thai whaa pr pakistan nai 1 month shaafiyo ko lai kr gaye lakin haqeeqat mai hamlai aik din baad pakistani media pohunch gya tha kuch to hmlai kai thori baad pohanch gaye thai

پاکستان نے کون سا جواب دینا ہے؟صحافت کی چمگادڑ بی بی سی ؟

بالاکوٹ میں پاکستانی کوے اور درختوں کا قتل اور بدلے میں دو بھارتی طیارے ابھینندن سمیت زمین بوس ہونے کے عمل کو سرپرائز کہتے ہیں۔

Pakistan ne to answer dia ha, endia se jawab lo BBC Ka cousin endia

جناب باقی باتیں چھوڑیئے آپ یہ فرمائیے کہ فروری کے مہینے میں کشمیر کے علاقے میں طلوعِ آفتاب کے کیا اوقات ہوتے ہیں؟ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا تھا. مگر آپ کی رپورٹ میں طلوعِ آفتاب کے وقت کا ذکر ہے. بے شرم رپورٹنگ.

بہت غلط کیا ابی نندن کو بغیر سنتی کیے ہوئے چھوڑ کر اس کی مسلمانی کرا کر چھوڑتے

چاہے والے نے جلا دیے تھے

پاکستان نے تو سب کو بتایا تھا آپ کو معلوم نہیں تو ہم کیا پاکستان ایئر چیف سرچ کر ے اور دیکھئے اس نے سب کو جواب خوب انداز میں دیا ہے سرچ ضرور کرے

کیونکہ اپ کوسچائی نظر نہں آرہی ۔

Bbc ka mtlb hai. bare b.c

BBC shame on you about nonsense reporting

جواب سے بڑھ کر دیا ہے پاکستان نے۔ اب اگر بی بی جی ہندو نواز لفافہ بنا ہوا ہے اور شرم نام کی کوئی چیز نہیں تو اسمیں پاکستان کا کیا قصور۔۔۔۔؟

Misguided Bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbvccccccccvcccccccccccccccccc bad reporting...................

BBC is always against Pakistan. Clearly India, our neighbour, was at fault and BBC is trying to make the clear water muddy

بی بی ایک شطانی چینل ہے یہ کتا ہمیشہ ہاکستان مخلف رپوٹ کرتاہے اس حرامی کو سب پتہ ہے

اگلے سال فروری میں آپ دوبارہ سٹوری لکھ کر 2ماہ بعد دورہ کروایا

Oh it's all just shameful specially from BBC just trying to create some confusion about all this we're just won the limited war against Indians on 27Feb the whole world already just seen our capabilities it's all just really shameful & embarrassing for the whole Indians on 27Feb.

Bbc gadu ki gadu rhe

بھارت اپنا کوئی دعویٰ ثابت نہ کرسکا۔ پاکستان نے نہ صرف انڈیاکے دو تباہ شدہ طیاروں کی تصاویر جاری کیں بلکہ پائلٹ ابھینندں کی گرفتاری بھی ظاہر کی۔ اسکو رہائی صرف اسلئےے ملی کی ابھیندن کشمیری شہریوں کے ہتھے لگ گئے تھے لہذا اسکو رہا کیگیا اور بدلےُمیں ہندوستان کو پسپائ کرن پڑی۔

پاکستان نے اگلے ہی دن صحافیوں کو علاقے کا دورہ کروایا اور غیرملکی ڈپلومیٹک وفد بھی وہاں بھیجا ۔ حامد میرنے کوے کی ہلاکت کی خبر بھی دی۔ آپ BBC کوئی اور کام ڈھونڈ لو۔ صحافت اب جھوٹ سے نہیں چل سکتی۔ سارے انڈین سوالات بنا کے لے آئے ہو۔ سوال تو یہ ہے کہ۔ BBC کا معیار کیوں گر رہا ہے۔

آپ حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے

انڈیا میں 'پاکستان زندہ باد' کا نعرہ لگانیوالی لڑکی کو جج نے 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ جبکہ پاکستان میں PTM کے اور 'اسرائیل زندہ باد' کے نعرے لگانے کو 'آذادی اظہار' کہتا ھے کالے دل🖤

intahia fazul report makami loagoan na kian international media houses even ka bbc urdu ki team ko be batya tha ka bombs balkot main kis jaga geera tha. Har chees par e question mark lagna to koi bbc sa sikha

You are being 'intellectually dishonest' Go back in time and read the news on BBC only * PK had no reason to show anything about the attack, it was Indian claim, so ask India for the site proofs * PK claim was downing jet(s), PK not only showed it, but also captured the pilot

Whatever? The tea was fantastic though 😎

Indian 🐕

Yeh BC hmari foj or hakumat dono awam ko bewaquuf banaty hein

ابے ڈھکن پاکستان نے f16 استعمال ہی نہی کیا تھا اس سارے آپریشن میں بغض پاکستان لگا ہوا ہے ساری دنیا کو۔

BBG kon cha sawal regia he?app zala pocho to sahi

رپورٹر کے اندر چھپا ہوا ہندوستانی ناگ پھر سے پھنکارتے ہوئے نہ رہ پایا۔ کوئی پوچھے اس سے۔ پاکستان کیطرف سے تو ہر دعوہ صاف و شفاف تھا البتہ مودی کے سے_نک اپنے گیلے کچھے چھپانے کو جگہ مناسب جگہ نہ پا سکے۔

That was the answer loud and clear!!!

پتہ نہی کس نے اپکو بتایا ہے اپ صحافی ہیں اپ کو تھوڑی بہت سمجھ بوجھ ہوتی تو اپکو پتہ ہوتا اپ جیسے لنڈے کے صحفایوں کا منہ بند کرنے کے لیے ابھینندن چھوڑا تھا تاکہ اپ ثبوت دیکھ لیں

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب پاکستان اور انڈیا ابھی تک نہیں دے سکے جب پاکستان حقائق بتا رہا تھا تب BBC ستو پی کر سویا ہوا تھا اور اب ذبردستی یہ کہہ رہا ہے کہ F16 طیارے استعمال کیے گئے۔ ویسے اپنی جوان مروانے کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا؟

پاکستان نے تو جواب دے دیا تھا اپ سرچ کر لو مل جائگا اپکو

Do you want more proof? MF

پاکستان نے تو سارے جواب دئیے اور خوب دئیے ۔ بی جی سی گدھے گھوڑے سب کو ایک ہی لاٹھی سے کیوں ہانکتا ہے۔

سلے س کو لکھا کس نے ہیں —-جس نے جاہلوں کی طرح حقائق گڈ مڈ کر دئیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکتآٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکت Pakistan PresidentArifAlvi AddressedCeremony FountainHouse Lahore pid_gov ArifAlvi PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جن کیلئے جوتے گھسے انہوں نے ہی نوکری سے نکال دیا، احمد گوڈیلاحمد گوڈیل کو نوکری سے فارغ کردیا گیا، جس کے بعد ان کی جذباتی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ ایسا ٹیلنٹ تو دیکھتے ہی رہ گئے۔ کمال یہ ہے کہ اتنا بھونڈا پن دکھایا ہے اس بندے نے کہ تاریخ میں یہ ہرکت دوبارہ ہوگی۔۔ اب ان نوجوانوں کو ایک نیا راستہ دکھا گیا اس گوڈیل نے داد دینی چاہئے۔۔ 👎👎👊👊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’اب کرکٹرز کے ساتھ سیلفی نہیں بنا سکوں گی‘پاکستان سپر لیگ کے مکمل طور پر پاکستان منتقل ہونے پر متحدہ عرب امارات میں رہنے والے کئی سائقین پی ایس ایل کی گہما گہمی ختم ہونے پر خاصے افسردہ ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومتوں نے غریب عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، محمود خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »