’میں نے ابو سے کہا میرا مُجرا بند کرا دیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کے لیے مناسب رشتے کی تلاش: ’میں نے ابو سے کہا میرا مُجرا بند کرا دیں‘

پیشے کے لحاظ سے استاد، راحت رضا کو وہ دن آج بھی یاد ہیں جب اُن کے والدین کو رشتہ کروانے والوں کے فون آتے تھے۔’فون پر بتایا جاتا تھا کہ ایک رشتہ ہے اور بس۔ اِس کے بعد لڑکے کے گھر والے آ جاتے تھے۔ مجھے دیکھا جاتا تھا اور پھر وہ لوگ غائب ہو جاتے تھے۔ کچھ دن بعد مجھے پتا چلتا تھا کہ مجھے ریجیکٹ کر دیا گیا ہے۔‘

راحت کے مطابق یہ طریقہ کار لڑکیوں اور اُن کے والدین کے لیے کتنا تکلیف دہ ہے، یہ کوئی اُن ہی سے پوچھے۔ ’کیا فرق ہے؟ لوگ ہمیں دیکھنے ہی تو آ رہے ہیں نہ، ہمیں جج ہی تو کرنے آ رہے ہیں۔ ہمیں تیار ہونا ہے، صاف کپڑے پہننے ہیں، بال بنانے ہیں اور لپ سٹک لگانی ہے۔ لوگ یہ چیک کریں گے کہ ہم کیسے چل رہے ہیں، کیسے بیٹھ رہے ہیں اور کیسے ہنس رہے ہیں۔ ہماری آنکھ کیسے دِکھ رہی ہے، ہماری ناک کیسی دِکھ رہی ہے۔ تو کیا فرق ہے اِس میں اور مُجرے میں؟ صرف گانا نہیں بج رہا ہے، ٹھمکا نہیں لگ رہا۔‘راحت رضا کے بقول لڑکیاں ٹیلر میڈ نہیں ہوتیں، جنھیں لڑکے اور اُن کے خاندان والے حسبِ منشا نہ ہونے پر مسترد کر...

’میرے پاس تو انکار کا آپشن ہی نہیں رہا۔ لوگ مجھے ہی ریجیکٹ کر کے جاتے رہے۔ ہماری تو گراؤنڈ میں اُترنے کی باری ہی نہیں آئی۔ ایک ٹیم آئی، کھیلی اور چلی گئی۔ اکیلی آئی اور اکیلی چلی گئی۔ مزا تو اُس وقت آئے جب دونوں ٹیمیں ایک ساتھ میدان میں اُتریں۔‘’لڑکوں نے تو وہی پھٹی جینز پہنی، اوپر سے ٹی شرٹ ڈالی اور آسمان سے اُترے کسی ستارے کی طرح آ کے بیٹھ گئے۔ کیوں بھئی کیا کوئی آپ کو ’جج‘ نہیں کرے گا؟ ریجیکٹ نہیں کرے گا؟ آپ بھی ہمیں چل کر دکھائیں، ہم بھی آپ کی آنکھ، ناک اور کان کو پَرکھیں گے۔‘عمر کی پچاس...

'آج اگر میری اولاد آ کر کہے گی کہ انھوں نے اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب کر لیا ہے تو میں ہرگز کوئی اعتراض نہیں کروں گی۔ آج سے چھبیس سال پہلے میں نے بھی ایسا ہی کیا تھا اور میرے والدین نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Parents Huda ka roop hoty hain wo olad k lye jo krty hain us me Allah pak ki marzi hoti he usi me hi bhalai he ham sb ki Han ek bat hamin deen e islam k mutabik razamandi btani chahye apni ore dekh bhal b zarur krni chahye

حقیقتاًاپنی پسند کی شادی ھی ارینجمنٹ کی قابلیت رکھتی ہے اور خدا کا حکم مانا جائے(جو لڑکے لڑکی کی رضامندی کے ساتھ ہی شادی کرناہے) تو اسے ارینج کرنا لازم ہوجاتا ہے۔ لیکن بی بی سی کافرسودہ روایات کو ارینج مخالف باور کراکے حقیقی ارینجمنٹ کو تختہ مشق بنانا بغاوت نسواں کی آبیاری ہے

YA SAB TU LARKON K SATH B HOTA HA...

Just rubbish.

👍afsos

جہالت پھیلاتا بی بی سی اردو مسلمانوں کو گمراہ کررہے جاہل صحافی

اب تو حلال مجرا جگہ جگہ پر ہو رہا ہے ٹک ٹاک ویڈیعز کی صورت میں، اور مزے کی بات یہ ہے کہ ماں باپ بھی اپنے بچوں کے مجرے بڑے خوش ہو کر دیکھتے ہیں، اور ان کی پذیرائی بھی کرتے ہیں

Unfortunate reality ☹️

That's the worst torture for a respectable woman. I can relate to this, young generation must break this stupidity that has nothing to do with our religion. MAKEMARRIAGESEASY

سب بکواس ہے۔ صرف اور صرف لڑکیوں کو بغاوت پر آمادہ کرنے کی شیطانی خواہش ہے اور کچھ نہیں ہے۔

Very sad reality of our society. Salute to the lady. ویسے آپ کے ایک دو جگہ غلط لکھنے کی سمجھ نہیں آئی، 'قدورت' ، یہ کدورت نہیں ہوتا تھا؟ اور 'پچاس دہائیاں' نہیں پانچ دہائیاں۔ اگر غلط ہوں تو معذرت 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سرکاری مقامات سے اپنی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (روزنامہ دنیا) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دیہات میں گائے بھینس، مرغیاں فراہم کرنے سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

باسط علی نے لاہور قلندرز کی ہار کی وجہ بتا دیکراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں نمی ہونے کی وجہ سے ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے اسپورٹس پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے ہوم گرا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کراچی کنگز نے آئی سی سی کے قوانین کی خلاف ورزی کی؟ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان)تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکتآٹزم سے متاثرہ بچوں کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ضرورت ہے:صدرمملکت Pakistan PresidentArifAlvi AddressedCeremony FountainHouse Lahore pid_gov ArifAlvi PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »