’اب کرکٹرز کے ساتھ سیلفی نہیں بنا سکوں گی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PSL2020: متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ کی گہما گہمی ختم ہونے پر شائقین مایوس

ان کا کہنا تھا ’میچ کے اگلے دن جب میں سکول جاتی تھی تو میری تمام دوستیں مجھ سے کہتی تھیں کہ تمھیں ٹی وی پر دیکھا ہے۔ میں نے فیس بک پر فاطمہ سیلفی کے نام سے اپنا پیج بنا رکھا ہے جس پر کرکٹرز کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرتی ہوں۔‘’میں نے اپنی امی کو کہا ہے لیکن وہ کہتی ہیں کہ تم دبئی اور شارجہ کی طرح پاکستانی گراؤنڈز میں آزادی سے ساتھ گھوم پھر نہیں سکو گی اور جہاں کا ٹکٹ ہو گا وہیں بیٹھ کر میچ دیکھنا پڑے گا۔‘فاطمہ اس مایوسی میں تنہا نہیں ہیں بلکہ دبئی، شارجہ کے کئی دوسرے لوگ بھی پی ایس ایل کی گہما گہمی...

کے آر نائر کا مزید کہنا ہے کہ امارات میں رہنے والے تارکین وطن کے لیے پاکستان کی طرح ملازمت سے چھٹی لینا اتنا آسان نہیں ہوتا لیکن وہ ٹی وی اور ریڈیو کمنٹری کے ذریعے پی ایس ایل سے جڑے رہتے تھے۔ رضیہ رکن الدین دبئی میں اے آر وائے کی سینیئر رپورٹر ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ کرکٹ کے نقطۂ نظر سے پاکستان سپر لیگ کا پاکستان چلے جانا خوش آئند ہے کیونکہ یہ وہیں کا ایونٹ ہے اور وہاں کے بچے اور نوجوان اپنے ہیروز کو اپنے سامنے کھیلتا دیکھ سکیں گے جس سے وہ کئی برسوں سے محروم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات پر مطمئن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات پر مطمئن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان،جاپان کا بنیادی ڈھانچے کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاقپاکستان،جاپان کا بنیادی ڈھانچے کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق Pakistan Japan Cooperation pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »