پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مذاکرات اور معاہدے میں پاکستان نے کردار ادا کیا، پاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی جب کہ 29 فروری کو معاہدے پر دستخطوں کے منتظر ہیں، اس معاہدے سے افغانوں کے مابین مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے بین الاقوامی برادری کی کوششوں کے منتظر ہیں، افغانستان کے اندر ایسا ماحول چاہتے ہیں جس میں افغان مہاجرین کی باوقار واپسی ممکن ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان اقبال کا پاکستان کے پہلے مصنوعی ساحل اور لاگون ریزورٹ کا اعلانکراچی: کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے پاکستان کے پہلے مصنوعی ساحل اور لاگون ریزورٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی لانچنگ تقریب کا انعقاد گالف کلب میں کیا گیا، جس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز، گورنر سندھ عمران اسماع ARYNEWSOFFICIAL Waise chutiyape ki had hoti hai... ye b koi news hai Jis ko itni coverage di jarahi hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر شی جن پنگ کا جلد پاکستان کا دورہ متوقعاسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا جلد ہی پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ مشیر خزانہ اور چینی کسفیر یاؤژنگ کے درمیان ملاقات میں دورے کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی۔ Test Him Before Enter into Pakistan For Our Safety.... Pakistan 🇵🇰 Great news for Pakistan and as well for china. Pakistan is the only hope for china to stable his tourism and international community can stay in china after coronavirus. And that is the for pak to show his friendship with china at that crucial time
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسابقتی کمیشن پاکستان میں شرائط کے ساتھ اوبر، کریم کا انضمام منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسابقتی کمیشن پاکستان میں شرائط کے ساتھ اوبر، کریم کا انضمام منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغازرنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغاز PSLV PSL2020 SamaaTV Sajjad ali ka sing Best tha Flop cermony esa lagrhaa kisi ka janaza hai sharam arahi hai yeah international media ko kya messege dy rahy hain humary han kitna Young talent hai kitni piyari actresses hain koi cheer dancers nahi lay hum tv wlon sy event organize kerwalety hum bhudon ko kabh tak jhelian gy . Bekar opening ceremony sasty artist lakar aye Ho Najam sethi k door m sab tiet tah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »