ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر ماجد القصبی سعودی عرب میں وزارت تجارت اور اطلاعات کے وزیر مقرر SaudiArabia Trade Information Minister KSAMOFA AlArabiya_KSA

کے تقرر اور بعض وزراء کو سبکدوش کرنے کا اعلان کیا گیا۔ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ القصبی کو وزارت تجارت کے ساتھ ساتھ اطلاعات ونشریات کی وزارت کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔شاہی فرمان کے تحت وزارت تجارت اور سرمایہ کاری کو وزارت تجارت میں تبدیل کردیا گیا ہے جب کہ سعودی عرب کی انویسٹ منٹ اتھارٹی کو وزارت سرمایہ کاری میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر ماجد القصبی مئی 2016ء وزیر تجارت اور سرمایہ کاری کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے سنہ2017ء سے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف...

القصب اس سے قبل میونسپل اور دیہی امور کے وزیر مقرر کیے گئے تھے۔ سنہ 2015 اور 2016 کے درمیان انہیں وزیر برائے سماجی امور اور 2014ء اور 2015ء کے دوران وزیر کے عہدے کے مساوی ولی عہد کے مشیر کے عہدے پر کام کیا۔ ڈاکٹر ماجد عبداللہ القصبی نے 1985 میں امریکا کی میسوری یونیورسٹی سے آنرز کے ساتھ انجینئرنگ مینجمنٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سنہ 1983ء میں امریکا کی یونیورسٹی آف میسوری سے آنرز کے ساتھ انجینئرنگ مینجمنٹ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ 1982 میں امریکی یونیورسٹی برکلے سے آنرز کے ساتھ سول انجینئرنگ میں ماسٹر کی ڈگری اور انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔ 2002 میں میسوری یونیورسٹی سے پروفیشنل ڈگری کے اعزاز کے ساتھ 'وال اسٹریٹ جرنل' ایوارڈ جیتا...

القصبی جولائی 2014 سے سعودی عرب کے شاہی دیوان میں ولی عہد کے مشیر مقرر ہوئے۔اس سے قبل سنہ 2010ء اور 2011ء کے دوران انہوں نے سلطان بن عبد العزیز آل سعود چیریٹی فاؤنڈیشن کے جنرل منیجر اور1998ء سے 2002ء تک چیمبر آف کامرس کے سیکریٹری جنرل کے طور پر کام کیا۔ سنہ 1987ء سے 1998ء تک کنگ عبد العزیز یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کےطور پر خدمات انجام دیں۔اس کےعلاوہ وہ شہزادہ سلمان سنٹر فار ڈس ایبلٹی ریسرچ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر ، ماجد بن عبد العزیز سوسائٹی برائے ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل سروس کے بورڈ آف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدیاسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نیا ٹریفک قانون متعارفسعودی عرب میں نیا ٹریفک قانون متعارف SaudiArabia TrafficPolice Law Traffic Fined
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئیسعودی عرب : الدائر ضلع میں 3 روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی SaudiArabia Fires KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امریکہ کی بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور امریکہ نے اتوار کو سعودی عرب کے مشرقی ریجن الجبیل میں بحری جنگی مشقوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »