بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN

ریاست میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے۔بحرینی حکومت نے کرونا وائرس پھیلنے کے بعد ملک بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے اور جامعات دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔بحرین کی وزارت صحت کے مطابق دبئی اور شارجہ سے آنے والے بحرینی اور سعودی شہریوں کے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ان میں نو افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ان میں چار خواتین بھی شامل...

وزارت نے مزید بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے جن نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے، ان میں چار بحرینی خواتین شارجہ کے راستے ایران سے آئی تھیں۔دو بحرینی مرد شہری شارجہ اور ایک دبئی کے راستے ایران سے آیا تھا۔ قبل ازیں بحرین نے کرونا وائرس کے چھے نئے کیسوں کی اطلاع دی تھی۔ ان میں دو بحرینی شہری اور چار سعودی خواتین شامل ہیں۔یہ تمام ایران سے بحرین آئے تھے اور بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے بعد ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ان کے ٹیسٹ مثبت آنے پر انھیں فوری طور پر ایک مرکز صحت میں منتقل کردیا گیا ہے اور وہاں انھیں مکمل علاج تک الگ تھلگ رکھا جائے گا۔

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایران سے آنے والے کرونا وائرس کا شکار ان مسافروں کے ساتھ دوسرے ایسے مسافروں کو بھی حفظ ماتقدم کے طور پر الگ تھلگ رکھا جائے گا جن کے ٹیسٹوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔دریں اثناء سعودی عرب کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ بحرینی وزارت کے ساتھ چار متاثرہ سعودی خواتین کے علاج کے سلسلے میں رابطے میں ہے۔ انھیں مکمل صحت یاب ہونے تک بحرین ہی میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئیجمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئی RepublicOfKorea Coronavirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سبب ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی، خام تیل کی قیمتیں گرنا شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »