نیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ NAB SC Against Bail SKhaqanAbbasi AhsanIqbal betterpakistan pmln_org president_pmln SupremeCourt

جی این این کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیرمین نیب،پراسیکیورٹر جنرل اور ڈی جی نیب آپریشنز نے شرکت کی، ڈی جی نیب راولپنڈی اور نیب کے دیگر سینئر افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک، ایک کروڑ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Good پنکھا روکا گیا تھا یہ دوبارہ کس نے گھمایا.؟ جسٹس صاحب کا اظہار تشویش، جب تک سر تا پا احتساب نہیں ہوتا ہوائیں اک طرف ہی چلیں گی. کیونکہ نیب فیس کو نہیں فِگر کو دیکھتا ہے. غریب عوام کی حرام کی کمائی ھے نہ لگاتے جاو لگاتے جاو۔ عدالت میں ثبوت نہ دینا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلا Please NAB stop wasting your time and this drama now. Enough of this non sense and wasting tax payers money! ARYNEWSOFFICIAL Nab please stop this
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہدخاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت،نیب سےدلائل طلبشاہدخاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت،نیب سےدلائل طلب پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورونیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »