نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورونیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی

اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، راناثنااللہ سے تحقیقات کی روشنی میں اہلخانہ کو طلب کیاجائے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ نیب کی جوائنٹ انویسٹی

گیشن ٹیم نے سوالنامہ بھی تیار کرلیا ،احمدشہریار سے بسم اللہ سوسائٹی میں پلاٹس سے متعلق پوچھا جائے گا ،فیصل آباد میں دکانوں اور آر ایس کے لمیٹڈمیں سرمایہ کاری سے متعلق پوچھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحے کی نمائش، آئی جی سندھ کا نوٹسکراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحہ کی نمائش کا آئی جی سندھ کلیم امام نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی تیمور تالپور کی کھلی کچہری میں سادہ لباس گارڈز کھلے عا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیرحراست ملزم زبردستی چھڑانے پر پی ٹی آئی رہنما گرفتارقصور  (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سردار محمد حسین ڈوگر کو ملزم چھڑوانا مہنگا پڑ گیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سائبر کرائمز کے اعدادوشمار جاری، لاہور کا پہلا نمبراسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں سائبر کرائمز کے اعدادوشمار اکٹھے کر لیے ہیں۔ لاہور کا پہلا نمبر جبکہ گلگت بلتستان کو سائبر کرائمز سے پاک واحد علاقہ قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور لٹریری فیسٹیول الحمرا ہال میں جاری، ملکی و غیرملکی دانشوروں کی شرکت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز پر جُرمانہ عائدپی سی بی کی جانب سے لاہور قلندرز پر جرمانہ کیوں عائد کیا گیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates LahoreQalandars Q Howa ha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »