سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوشش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ بنانے اور پھیلانے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کیا، ملزمان میں ایک سعودی جبکہ دوسرا لبنانی باشندہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات ملی تھیں کہ ملزمان بڑی تعداد میں جعلی رقم سعودی عرب کی مختلف مارکیٹوں میں پھیلانا چاہتے تھے، اطلاع ملتے ہی تمام علاقے کے تھانوں کو خبر دار کیا گیا تاکہ ملزمان کو مارکیٹ میں جعلی نوٹ پھیلانے سے قبل ہی گرفتار کیاجاسکے۔ملزمان نے ایک مکان میں اپنا ٹھکانہ تیار کیا ہوا تھا جہاں سے وہ جعلی نوٹ بناتے تھے اور ان کا اہم مقصد بازاروں میں اس کی ترسیل تھی جسے پولیس نے ناکام بنادی، ملزمان کی عمریں 40 اور 50 برس کے درمیان ہیں ان سے مزید تحقیقات جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدیاسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خاتون نے شوہر کی زندگی بچا کر لازوال محبت کی مثال قائم کردیریاض : سعودی خاتون نے شوہر سے لازوال محبت کی ایسی مثال قائم کردی، نوجوان اہلیہ نے خاوند کی جان بچانے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔میاں بیوی کا رشتہ محبتوں سے بھرا ہوتا ہے لیکن محبت بہت سی قربانیاں مانگتی ہے جس کی لازوال کہانیاں آئے روز سننے اور دیکھنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال،سعودی حکومت بے سہارے کا سہارا بن گئیمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعوی حکومت نے ایک ضعیف اور بے سہارا شخص کا سہا را بنتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ Go niazi go
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »