انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال،سعودی حکومت بے سہارے کا سہارا بن گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعوی حکومت نے ایک ضعیف اور بے سہارا شخص کا سہا را بنتے

ہوئے انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کسی شخص نے مکہ مکرمہ میں واقع ایک نجی ہسپتال کے باہر جھونپڑی میں رہنے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ضعیف شخص کیسے تنہا اور لاوارث اپنی زندگی کے شب و روز گزار رہا ہے۔ویڈیو وائرل ہوئی تو وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے اس کا نوٹس لے لیااورتحقیقات کیلئے ایک ٹیم وہاں روانہ کردی۔ تحقیقاتی ٹیم نے مکمل معلومات حاصل کیں اور وزارت کو رپورٹ جمع کروائی کہ واقعی اس شخص کا کوئی ولی وارث...

رپورٹ کی سفارشات کا جائزہ لینے کے بعد وزارت محنت نے فوری طور پر بزرگ شخص کو ایک فلاحی تنظیم کے تعاون سے عارضی قیام کے لئے قریبی ہوٹل میں منتقل کیا۔ وزارت محنت کا کہنا ہے کہ اس شخص کو مستقل طور پر اولڈ ہوم منتقل کردیا جائے گا تاہم اس سے پہلے طبی معائنے اور دیگر اقدامات مکمل ہونے تک وہ ہوٹل میں ہی قیام پذیر رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجابکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیح ہے: گورنر پنجاب Pakistan PTIGovt GovernorPunjab ChMSarwar PTIofficial pid_gov GovtOfPunjab gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما کی جانب سے اسلحہ کی نمائش؛ آئی جی سندھ کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی انکوائری کرکے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحے کی نمائش، آئی جی سندھ کا نوٹسکراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور پیپلزپارٹی رہنما کی کھلی کچہری میں اسلحہ کی نمائش کا آئی جی سندھ کلیم امام نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی تیمور تالپور کی کھلی کچہری میں سادہ لباس گارڈز کھلے عا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائز عیسٰی کیس:اٹارنی جنرل کی حکومت کی نمائندگی سے معذرتاٹارنی جنرل خالد جاوید نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے میں انھیں ’مفادات کے ٹکراؤ‘ کا سامنا ہے جس کی بنا پر وہ اس معاملے سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔ یہ کیسا حکومت کا وکیل ہے اس سے استعفی لینا چاہیے وہ اس وجہ سے کہ اٹارنی جنرل بننے سے پہلے انھوں نے قاضی فائز کی مدد کی تھی صدارتی ریفرینس کا جواب بنانے میں۔ اور یہ اچھا اقدام ہے تاکہ انصاف کے تمام تقاضے پورے ہوجائیں۔ حکومت کوئی اور وکیل بھی کرسکتی ہے۔ اس میں اچھنبے کی بات نہیں۔BBCپاکستان میں صرف بی جمالو کاکردار ادا کرتی ہے۔ بڑی زلالت ملی ہے مقدر میں تجھ کو نیازی اگر وقتِ مرگ قریب ہے تو اٹھالے پیرنی سمیت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلانحج درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کا اعلان SaudiArabia Hajj Applications Announced pid_gov MoIB_Official KingSalman SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »