کورونا وائرس :بلوچستان کے 5اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے 5 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کوئٹہ:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرایرانی سرحد سے منسک بلوچستان کے 5اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی۔

پاکستان کے ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد ایرانی سرحد کے ساتھ بلوچستان کے 5اضلاع چاغی، کیچ، گوادر تفتان وغیرہ میں ایمر جنسی نافذ ہے اور ایرانی سرحد تاحال سیل ہے۔ وفاقی وزیرریلوے کی جانب سے کوئٹہ سےتفتان ٹرین سروس معطل کردی ہے،اب تک بلوچستان کے کسی بھی علاقے سے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان، کورونا وائرس کی دستکSamaaBlogs SamaaTV ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں مہلک بیماری پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے، حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں تحریر: جلال نورزئی پڑھیے: 🤔😫
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیقافغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق Afghanistan CoronaVirus InfectiousDisease FirstCaseReported SpreadRapidly ARG_AFG MoDAfghanistan moiafghanistan ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قدرت کا معجزہ، کورونا وائرس سے متاثر 17 دن کی بچی بغیر علاج کے صحت یاببیجنگ: چین کے شہر ووہان میں 17 دن کی بچی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باوجود بغیر علاج کے صحت یاب ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر نوزائیدہ بچی چین میں اب تک کی سب سے کم عمر مریض ہے جو وائرس سے بچ گئی ہے۔چین کے سرکا کورونا وائرس کے لیے ایک اور نسحہ خربوزے کے بیج لے اور پانی میں ابالے کر استعمال کرے انشااللہ تعائی اللہ کے فضل و کرم سے کررونا وائرس ختم ھوجاے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »