ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ؛ پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، ماہرہ کے جلوے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7 ؛ پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، ماہرہ کے جلوے -

ویڈیو میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک ، کامران اکمل ، حسین طلعت اور عثمان قادر بھی ان ایکشن نظر آرہے ہیں فوٹوفائل’’آیا زلمی‘‘ ترانے میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس پیش کی ہے جب کہ ویڈیو میں اداکار علی رحمان بھی نظر آرہے ہیں۔

پشاور زلمی ترانے کی آفیشل ویڈیو میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل، حسین طلعت اور عثمان قادر بھی ان ایکشن نظر آرہے ہیں۔ ترانہ معروف پشتو سنگر زر سنگا، سنی خان درانی، زارا مدنی، طیب رحمان اور زوہا زبیری نے گایا ہے جبکہ زلمی ترانے کو روحیل حیات نے پروڈیوس کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو ایک اور جھٹکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update,  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی جگہ پشاور زلمی کا کپتان کون؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو مل گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 125رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔سلطانز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »