ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار 5650 پولیس اہلکار تعینات

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعینات

27/01/2022 3:02:00 PM

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعینات

Jan 27, 2022 | 11:57:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعیناتJan 27, 2022 | 11:57:AMسورس:Twitter/@thePSLt20 کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، ماہر نشانہ باز بھی اہم تنصیبات پر تعینات کیے جائیں گے کمانڈ اینڈکنٹرول بس سٹیڈیم کے اطراف امن و امان کی نگرانی کے لیے نیشنل سٹیڈیم پرتعینات کی جائے گی جبکہ ٹیموں کی نقل وحرکت کے دوران فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔

ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق آج سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل7 کے سلسلے میں سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔مجموعی طورپر 5650 پولیس اہلکارسیکیورٹی پر تعینات ہوں گے، ایس ایس یو کے1200 کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے1700، ٹریفک پولیس کے 1500، سپیشل برانچ کے500، ریپڈ رسپانس فورس کے 250اہلکار، سندھ رینجرزکے جوان اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار نیشنل سٹیڈیم، کراچی ایئرپورٹ، روٹس، پریکٹس گراؤنڈز، پارکنگ پوائنٹس، ہوٹلز اور دیگر مختلف جگہوں پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Maryam Nawaz Jalsa Speech | PMLN Power Show Latest Update | Breaking News

Maryam Nawaz Jalsa Speech | PMLN Power Show Latest Update | Breaking News#maryamnawaz #pmlnjalsa #bolnews Maryam nawaz | Maryam nawaz jalsa | PMLN jalsa | ... مزید پڑھ >>

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی - ایکسپریس اردوگزشتہ شب کمنٹری باکس کی تیاری کے دوران بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سے اچانک آگ لگ گئی

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا - ایکسپریس اردومختصر افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی پرفارمنس کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے مقابلے، ناقص بلدیاتی انتظامات سے شہریوں کی جان کو خطرہ - ایکسپریس اردونیشنل اسٹیڈیم کے اطراف فٹ پاتھوں پر کھلے گٹروں میں عملہ ، شائقین کرکٹ اور سیکیورٹی اہلکاربھی گرسکتے ہیں

پی ایس ایل ٹیموں کی سیکیورٹی کے باعث ایم کیو ایم ریلی کیخلاف ایکشن لیا، سعید غنی - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں ہارٹ اٹیک سے ہوئی، پوسٹ مارٹم کرایا جائے، وزیراطلاعات سندھ مطلب پی ایس ایل خواتین کی عزت اور انسانی جانوں سے زیادہ ضروری ہے؟ یہ اقتدار کی جنگ ھے کسی کو نہ تو پاکستان سے نہ قوم سے کوئی محبت ھے وہ لیڈر اب اس ملک میں ہی نہیں یا پھر یوں کہنا بھی غلط نہ ھو گا دنیا میں بھی نہیں جن کو قومی خزانے کی فکر تھی اب تو خودساختہ لیڈر اپنے ذاتی خزانے کی فکر میں قوم سے ہمدردی کا جھوٹا ڈرامہ کرتے ہیں ان سے نجات ہی بہتر

پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگیپاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعینات ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا سیکیورٹی پلان تیار، 5650 پولیس اہلکار تعینات Jan 27, 2022 | 11:57:AM سورس: Twitter/@thePSLt20  کراچی (ویب ڈیسک)  پولیس نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے میچزکے لیے فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، ماہر نشانہ باز بھی اہم تنصیبات پر تعینات کیے جائیں گے کمانڈ اینڈکنٹرول بس سٹیڈیم کے اطراف امن و امان کی نگرانی کے لیے نیشنل سٹیڈیم پرتعینات کی جائے گی جبکہ ٹیموں کی نقل وحرکت کے دوران فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ ترجمان ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے مطابق آج سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل7 کے سلسلے میں سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔مجموعی طورپر 5650 پولیس اہلکارسیکیورٹی پر تعینات ہوں گے، ایس ایس یو کے1200 کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے1700، ٹریفک پولیس کے 1500، سپیشل برانچ کے500، ریپڈ رسپانس فورس کے 250اہلکار، سندھ رینجرزکے جوان اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار نیشنل سٹیڈیم، کراچی ایئرپورٹ، روٹس، پریکٹس گراؤنڈز، پارکنگ پوائنٹس، ہوٹلز اور دیگر مختلف جگہوں پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ مسلم لیگ ن نے فارن فنڈنگ کیس کا تمام ریکارڈ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا جدید تربیت یافتہ اورجدید اسلحہ سے لیس کمانڈوز بشمول لیڈی کمانڈوزپرمشتمل سپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس (ایس ڈبلیواے ٹی) ٹیم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایس ایس یوہیڈکوارٹرزمیں الرٹ رہے گی عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سرشاہ سلیمان روڈکے ایک ٹریک کے علاوہ تمام سڑکیں، شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید :