دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا لیکن اس کا انکشاف کب ہوا؟ تہلکہ خیز خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، ماسٹر مائنڈز میں سے ایک مرکزی ملزم ذوہیب قریشی کورٹ پولیس کی حراست سے  فرار

جیو نیوز کے مطابق جیل سے کورٹ لے جائے جانے کے دوران یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار ذوہیب قریشی کو شاپنگ کرانے لے گئے اور کورٹ پولیس اہلکاروں نے جان بوجھ کر کسی کو اطلاع نہ دی، جیل پہنچنے پر جب قیدیوں کی گنتی ہوئی تو عقدہ کھلا کہ ذوہیب قریشی فرار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق دو پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر فیروزآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ دعا

منگی کو 30 نومبر 2019 کو ڈیفینس سے اغوا کیا گیا تھا اور اس کی رہائی 20 سے 25 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی تھی۔ اس ہائی پروفائل کیس کے ملزمان کو کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم نے 18 مارچ کو گرفتار کیا تھا، تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انھی ملزمان نے ڈیفنس سے تاوان کے لیے بسمہ سلیم نامی لڑکی کو بھی اغوا کیا تھا اور اسکو بھی تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس، پولیس کو مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہوئی گاڑی کی تلاشکراچی میں گزشتہ روز دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہونے والی گاڑی کی پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی حسنین شاہ قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتارنجی ٹی وی رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے مرکزی ملزم عامر بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس جوتے دلانے طارق روڈ لے گئی، دعا منگی کیس کا ملزم فرارکراچی پولیس ہائی پروفائل کیس کے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی اور دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی فرار ہوگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang کراچی پولیس کو تو سارے سندھ نے مبارکباد پیش کی ہے کہ شاباش تم نے ہمارا بدلہ لے لیا ہے ایم کیو ایم والوں کی شلواریں اتار کر. اب یہ کیا ہوا کہ دعا منگی کا ملزم بھی نہ پکڑ سکی اور اس کو فرار کروا دیا. شاباش سندھ پولیس 😂 سندھ پولیس شاباش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کا صوبے میں ’پب جی گیم‘ پر پابندی لگوانے کا فیصلہلاہور: پنجاب پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پب جی گیم پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں والدہ اور 3 بچوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »