ایپل ’ایئر ٹیگ‘ کے ذریعے خواتین کی جاسوسی یا پیچھا کیے جانے کے واقعات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل ’ایئر ٹیگ‘ کے ذریعے خواتین کی جاسوسی یا پیچھا کیے جانے کے واقعات

بی بی سی نیوزایمبر کو اب تک وہ ڈیوائس نہیں ملی جو ان کا پیچھا کر رہی تھیوہ 27 دسمبر کو دوپہر کے تین بجے اپنے گھر پہنچیں تو انھیں اپنے فون پر ایک نوٹیفیکیشن ملا۔ ’میرے فون سے ’ٹِنگ‘ کی ایک آواز آئی جو میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنی تھی۔‘

ایپل سپورٹ کے حکام نے ایمبر کو بتایا کہ یہ ڈیوائس ایپل ایئر ٹیگ تھی۔ ’میں اب اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھتی ہوں۔‘ کمپنی کا کہنا ہے کہ حریف پروڈکٹس کی نسبت ایئرٹیگ میں سکیورٹی کی بہتر خصوصیات ہیں۔ تاہم اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ ایپل ایئرٹیگ کو امریکہ بھر میں جرائم کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ایپل کے ایئر ٹیگ کو کسی چیز کے ساتھ لگایا جاسکتا ہے تاکہ گم ہونے پر اسے تلاش کیا جاسکے

الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن میں سائبر سکیورٹی کی ڈائریکٹر ایوا گیلپرن نے کہا ہے کہ ’اگر آپ ایسی مصنوعات بناتے ہیں جو گمشدہ چیزوں کی ٹریکنگ میں استعمال ہوسکتی ہے تو یہ جاسوسی کے لیے بھی بہترین چیز بن جائے گی۔ایئرٹیگ متعارف ہونے سے کافی عرصہ پہلے بھی ایپل کو معلوم تھا کہ ایسی مصنوعات کو جرائم پیشہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

بی بی سی نے ایسی چھ خواتین سے بات کی ہے جن کا مؤقف ہے کہ ایئرٹیگز کے ذریعے ان کو ٹریک کیا گیا۔ ایک کا کہنا تھا کہ انھیں ایئرٹیگ اپنے بیگ کے اندر سے ملا جوکہ ٹیپ سے لگایا گیا تھا۔ جبکہ دوسری خواتین سرے سے اس ٹیگ کو تلاش کرنے میں ہی ناکام رہی ہیں۔ ایپل کے ایئرٹیگ کے حفاظتی اقدامات میں یہ واحد ممکنہ خامی نہیں ہے۔ ایپل کی ایپ، جسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک غیر ضروری ایئرٹیگ تلاش کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، کو اینڈرائیڈ فونز کے صارفین کی بہت کم تعداد نے ہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔

ان کے مطابق ’میں صرف اپنی مٹھی میں بند کر کے اس کی آواز دبا سکتی ہوں۔ میں اس آواز کو صوفے کی گدیوں کے درمیان رکھ کر دبا سکتی ہوں۔ اسے اپنی کار کے بمپر کے نیچے رکھ کر بھی اس کی آواز کو بے اثر بنایا جا سکتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کون ؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا arynewsurdu Joe root
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

40 سال پہلے بمبئی کی مِل مزدوروں کے بچے جرائم کی دنیا کے بادشاہ کیسے بنے؟ - BBC News اردوچالیس سال پہلے بمبئی (آج ممبئی) کی ٹیکسٹائل انڈسٹری جسے ہندوستان کا مانچسٹر کہا جاتا تھا تباہ ہو چکی تھی۔ Insan ak had tk brdst krta.... Mumbai ka Don Daud Ibrahim 😎 Done 🔥🔥🔥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »