تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ انہی واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمے میں قتل کے ساتھ ساتھ ضابطہ فوجداری کی وفعہ 201 کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جو کہ حقائق چھپانے سے متعلق ہے۔
اس مقدمے کے سرکاری وکیل حسن عباس نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ فرانزک رپورٹ اس مقدمے میں حتمی دلائل کے دوران پڑھیں گے کیونکہ تفتیشی تو صرف رپورٹ حاصل کرنے کا پابند ہے جبکہ وکیل ہی اس کو عدالت میں دلائل کے دوران پیش کرسکتا ہے۔ تفتیشی افسر نے جرح کے دوران عدالت کو بتایا کہ ڈی این اے رپورٹ میں ملزم ظاہر جعفر کا مقتولہ کے ساتھ ریپ بھی ثابت ہوچکا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پولیس نے ہمسایوں کے گھروں کے باہر تعینات کسی چوکیدار کا بیان ریکارڈ نہیں کیا اور اس کے علاوہ ظاہر جعفر کے گھر کے اردگرد لگائے گئے کیمروں کی ریکارڈنگ بھی حاصل نہیں کی گئی۔
Police or doctor ko paisa Mila ho ga
🤣🤣 soraj mashriq sey nhi maghrib sey nikalta hy. .Pakistani police and judiciary 🦶🦶
اگر نشان ہی نہیں ہیں تو وہ اتنے دونوں سے پاگل کیوں بنا ہوا ہے؟
Behtreen and shafaf police of PTI govt. Gala khud ba khud cut gya, next report by Pun-job police.
Chutya police, chutya investigation
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں noormukadam transparency
کچھ دنوں میں پولیس یہ بھی انکشاف کرسکتی ہے کہ ظاہر جعفر کے گھر نور مقدم کی لاش کے پاس سے ہاتھ پیر بندھا شخص بھی ظاہر جعفر نہیں تھا۔
اگر اس کیس میں بھی قاتل بچایا گیا پولیس یا عدالت کی جانب سے تو سمجھ لیا جانا چاھیے کہ پاکستانی قوم کی فنا قریب ہے ۔ اور آسمان سے عزاب کا انتظار کیا جایے ۔
عنقریب آپ یہ خبر سنے گئے کے عدم ثبوت کی بنا پر جعفر کو چھوڑ دیا گیا
لبرلزم اور فیمنزم کے علمبرداروں کیلئے امتحان ہے کہ وہ کیسے اپنی قبیل کی لڑکی کا مقدمہ جیتتے ہیں
asiyaansar پاکستان میں آپ پیسے خرچ کریں عدالت ، وکیل اور پولیس آپ کو راستے دیں گے - نور مقدم کا بھائی یا والد زندہ نہیں کہ خود براہ راست بدلہ لے سکیں ؟
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
ظا ہر جعفر بیگناہ ہے یہ تو ھمے شروع سے پتا تھا. قاتل تو چھپ گیا ہے مگر عدالت پوليس اور اشرافيه الف ننگا ہوکر عوام کے سامنے ارہے ہیں.
ایسی پولیس پر اور ایسی انوسٹیگیشن پر لعنت بےشمار
اور ویڈیوز میں بھی دونوں موجود نہیں وہ کسی فلم کا سین تھا۔۔
اسلام آباد پولیس کا یہ حال ہے ☝☝ تو بہاولنگر یا کوٹ مٹھن کی پولیس پیسے والوں کے ساتھ مل کے کیا کرتی ہو گی جہاں میڈیا نام کی بھی کوئی چیز نہیں ImranKhanPTI fawadchaudhry SHABAZGIL
It seems money has detracted the investigation.
کرپٹ گندہ نظام۔۔۔تمام پاکستانیوں کو پتا ہے کہ یہی قاتل ہے مگر وکیل کرپٹ مال کھا کر ایک قاتل کو بچا رہا ہے۔۔ایسا کرپٹ وکیل کب تک وکالت کا پیسہ کھائے گا۔۔اور کب تک صحتیاب رہے گا ایسا حرام کا پیسہ کھا کر۔۔👎
یہاں کچھ بھی واضح نہیں کیوں کہ قانون اندھا ھے
We are doomed. Police and prosecutors are personal servants of these Rich Bastards.
ImranKhanPTI if he escapes justice, Allah SWT may never forgive you
سواد آگیا جی
ہن بولو مزہ آیا 😔😔
اصل میں یہ ساراکمال کالے کوٹ والوں کا ہے ۔کچھ تو شرم کرو گندے لوگ ابھی مرنا بھی ہے
Here we go. Bravo!!! Oscar milnaa chaheye is effort pe..
In CCTV footage murderer was pulling Noor from her hairs,he tortured him,his parents calls were recorded,he accepted his crime.public want justice for Noor.Noor was not a poor girl.Her family is influential.u could not hide this case.nobody would be silent.Everyone is with Noor.
lanat
اس بگڑے امیرزادے کو بچانے کی کوشش
Afsos. Zalim bach jata hai
انصاف وہ بھی پاکستان میں نا کاکا نا 🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕🖕 انصاف وڑ گیا 🤞🤞
In this case the investigating officer behaving like 'Hostile witness'.
کیس کتنا بھی واضح اور آسان ہی کیوں نہ ہو یہاں تک کہ ملزم خود اقرار جرم ہی کیوں نہ کرتا ہو لیکن اس ملک کا طوائف جیسا قانون صرف مال دار ملزم سے افہام وتفہیم کر کے اس کو بچنے کا راستہ فراہم کرتا ہے لعنت ایسے نظام پر
Eman ittehad yakeen ki ....
اس ملک میں مقتول بننا أسان قاتل بننا مشکل پیارا پاکستان....
s_aliakhtar سر ہمیں والد نے بچین سے گھر سے نکال دیا گیا تھا ۔ 3سال کی عمر میں کیس کی سماعت ہوئی ۔ ہمارا چرچہ دینے کے لیے ۔ انہوں نے وہ بھی نہیں دیا۔ ساری پرورش امی نے کی ۔ والد زندہ ہوتے ہوئے زمین کا حصہ لینا چاہتے ہیں ۔ کیا وہ مل سکتا ہے
ل و ڑ ے ۔لگا دیا ہے کیس کو جناب
🤣🤣🤣🤣
Haraam Khoorr Police Wala Bi Saath Mill gaya Paisoon Waloon ka.
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ اس کتے کو جلد رہا کردیا جائے گا۔۔
Lanat
پاکستان میں سب سے بڑی طاقت پیسہ ہے وزیراعظم کا نوٹس آرمی چیف کی پاور اور چیف جسٹس کا سوموٹو ملز م کو وقتی طور سزا تو دلوا سکتا ہے،لیکن مستقل بنیادوں پر سلاخوں کے پیچھے قید نہیں رکھ سکتا۔کیونکہ حالات نارمل ہوتے ہی تمام ثبوت ریورس ہوجاتے ہیں۔
بواٸے فرینڈ سے مزے لینے کی سزا مل ہی جاتی ۔۔ جو نور مقدم دن رات اس کے پاس گزارتی رہی ،
He is either bribed or pressurized....
Shame Shame Pak government pr
Well Done Pakistan police & Pak court system... Hm janty hai k dollars 💵 mei bohut POWER hai... WA RY WA Qatel kru avr Pakistani judges ko KHAREED LO Gajer moli ki trh Sary bazzar mei
Justice delay justice deny.
مبں نے کہا تھا کچھ نہں ھوگا ملک مبں ہر انسان کی قمت ہے
ایک اور قاتل کو بچانے کیلئے ریاست،عدلیہ اور پولیس کا گڑھ جوڑ ImranKhanPTI
ہاہاہاہاہاہا یہ قہقہہ معزز مافیا کی دانستہ بے بسی کیلئے۔
Ya us nafseyat k pass keya kr rai the
Well-done Punjab Police .... Paisay houn aap k pass bus AAP ko saza NHI ho sakti Pakistan mai
پیسہ لگاؤ باعزت بری ہو جاؤ افسوس
لیکن یہ تو واضح ہے کہ قتل اسی نے کیا
بس بھائ فل تیاری ہے اسے کم سے کم سزا دلانے کی
1 اور قاتل کو بچانے کی کوشش 1 اور خون ناحق جائے گا ظالم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم خوف خدا نام کی کوئ چیز نہیں بے حس معاشرہ
پیسہ سب کچھ کروا لیتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »