ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کون ؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا arynewsurdu

دبئی: سال کا بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے لئے بہترین ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لئے انگلینڈ کے جوروٹ، نیوزی لینڈ کے کیل جیمیسن، سری لنکا کے دیموتھ کرونارتنے اور بھارت کے روی چندر ایشون کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آئی سی سی کی جیوری نے انگلینڈ کے جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا، انگلش بیٹر نے گذشتہ سال 15 ٹیسٹ میچز کھیل کر 1708 رنز اسکور کئے تھے، ان میں 6 سینچریاں بھی شامل تھیں، ان کا اہم کارنامہ بھارت کے خلاف ڈبل سینچری اسکور کرنا تھی جو انہوں نے بھارتی سرزمین چنائے میں بنائی۔The winner of the 2021 ICC Men's Test Cricketer of the Year is revealed 👉

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Joe root

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار11:52 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔  ⭐️
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا02:42 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, دبئی : پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور اعزاز ۔آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان،آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرارآئی سی سی نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا SamaaTV ICCAwards Congratulations Congratulation
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرارمحمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار iMRizwanPak ICC T20I CricketeroftheYear2021 ICCLiveCoverage ICCMediaComms ICCLive TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »