بڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Ukraine Russia

برطانیہ کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ "روس سے بڑھتے ہوئے خطرے” کے پیش نظر "سفارت خانے کے کچھ عملے اور ان کے گھر والوں” کو نکال رہا ہے، برطانیہ کے اس اقدام سے قبل امریکا نے بھی ایسا ہی کیا تھا۔

واضح رہے کہ روس کی جانب سے اپنے پڑوسی ملک کے قریب 1 لاکھ فوجیوں کو جمع کرنے کے بعد یوکرین میں کشیدگی عروج پر ہے، مغرب کا کہنا ہے کہ ماسکو، جو کیف اور نیٹو کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات سے ناراض ہے، یوکرین پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ دوسری طرف کریملن نے بارہا دراندازی کی منصوبہ بندی کی تردید کی ہے، تاہم الجزیرہ کے مطابق روسی فوج نے پہلے ہی یوکرینی علاقے کا ایک حصہ اپنے قبضے میں لے لیا تھا جب اس نے کریمیا پر قبضہ کیا، اور علیحدگی پسند قوتوں کی حمایت کی جنھوں نے 8 سال قبل مشرقی یوکرین کے بڑے حصوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

ادھر یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے یورپی کونسل کے صدر چارلز مشیل اور یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے رہنماؤں کا روس کے ساتھ اپنے ملک کی کشیدگی کے دوران اظہار یک جہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣🤣🤣

Jo Talban sy na jeet saka wo russian sy jeetyga

ٹوپی ڈرامہ ہے - امریکہ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ اب اگر وہ م روس سے جنگ کرے گا تو تباہی سے دوچار ہوجائے گا

ARYNEWSOFFICIAL

ھھھھھھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سیون پہلے میچ کے حوالےسے بڑی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے پہلے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »