ایل او سی کے قریب دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل او سی کے قریب دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید

ایل او سی کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آزاد کشمیر کی تحصیل برنالہ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں جب کہ ایک جوان زخمی بھی ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، دھماکے کا واقعہ ایل او سی سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں پیش آیا ہے، اور یہ دھماکا بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور دو طرفہ جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کا ثبوت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں صوبیدار محمد صادق ، سپاہی محمد طیب ، سپاہی زوہیب ، سپاہی غلام قاسم اور نائیک شیر زمان شامل ہیں۔ شہید ہونے والے صوبیدارمحمد صادق کی عمر 44 سال، سروس 23 سال اور ضلع نیلم کے علاقے جورا کے رہائشی تھے۔ شہید سپاہی محمد طیب کی عمر 26 سال، سروس 5 سال اورگاوں سراخئی ضلع خوشاب کے رہائشی تھے۔

شہید سپاہی زوہیب کی عمر 20 سال اور سروس 7 ماہ تھی، اور وہ گاؤں نندی نار گامر ضلع پونچھ کے رہائشی تھے۔ شہید سپاہی غلام قاسم کی عمر 22 سال سروس ایک سال اور وہ گاوں سائیوال ضلع سرگودھا کے رہائشی تھے، جب کہ شہید سپاہی شیر زمان عمر 36 سال ، سروس 13 سال اور وہ گاؤں شمہ شکی ضلع کرک کے رہائشی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pak army zindabad

Allah pak jaanat m allaaaa muqam de ameeen

Allah unko jannat ma Alla mukaam ataa farmaye r un k ghr walo sabr e jameel ata farmaye

انا لله وانا اليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہیدآزاد کشمیر چھمب سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا، 5 جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا ہوا جس میں پاک فوج کے پانچ جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ اللہ میرے بھائ کی اور تمام جوانوں کی جو جہاں جہاں پوسٹڈ ہیں ، حفاظت کرے اپنے خاص حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثمہ آمین اور ان تمام شہداء کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں سب سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ ہمارے ہیرے جیسے بھائ 😢 😔💔 😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہیدایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارکانِ اسمبلی کے بعد سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آگئیںاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ایوان بالا کے ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ،چیئرمین سینیٹ 10کروڑ8لاکھ سےزائداثاثوں کےمالک ہیں سراج الحق دیکھنے میں تو شریف لگتا ہے 🤓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری saans py tax bhe lagny wala hy PM's assets : 10 crore + Opposition leader : 18 crore + A common Pakostani: Hardly 10 lac :) بھولی قوم یہ مایوسی والی خبروں کے علاوہ کوئی اور خبر نہں ہے آپکے پاس۔۔۔۔غدار میڈیا👎👎👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »