’ملک کو مقروض کرنے والوں سے جواب لوں گا‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ملک کو مقروض کرنے والوں سے جواب لوں گا‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو مرضی کرلیں،جنہوں نے ملک کو مقروض کیا ان سے جواب لوں گا۔

انہوں نے کہا کہ آج یہ شور مچاتے ہیں کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی ہورہی ہے،انتقامی کارروائی تو میرے خلاف ہوئی تھی،جب پاناما معاملہ اٹھانے پر مجھ پر 2کیس اور 32مقدمات درج کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے،زرداری اور شریف خاندان چوری کا آدھا پیسا بھی واپس لائے تو ڈالر نیچے آجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی: ملازم کو قتل کرنے والے کمپنی منیجر کو دس سال قید کی سزاابوظبی: ملازم کو قتل کرنے والے کمپنی منیجر کو دس سال قید کی سزا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AbuDhabi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر سمیت 200 سیاست دانوں کو قتل کرنے کا منصوبہبرلن: جرمنی کی خفیہ ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں نیو نازیوں (ایک انتہا پسند گروہ) نے سابق صدر سمیت 200 سیاست دانوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ نیو نازیوں کے ایک گروہ ‘نورڈ کرویٹس’ نے منصوبہ سازی کی جس میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو پہلے فوج یا […] Maza a jay aesa ho jay to
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیشاقوام متحدہ میں پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین پیش Read News LodhiMaleeha UN pid_gov unwomen_pak Lacroix_UN UnitedNations ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مذمتی قرارداد جمع - ایکسپریس اردوناکام حکومت اداروں کو اپنی سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے، قرارداد کا متن Yeh sab bhi is drug dealing gang ka hissa haen. Yes nvestigate them
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کو صوبہ بھر میں فعال کرنے کیلئے 10 کروڑ روپے جاریڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی بلوچستان بشیر احمد کہتے ہیں کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان نے صوبہ بھر میں بی ایف اے کو فعال کرنے کیلئے 10 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کردیا۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے غیر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس، 40 ہزار کے بانڈ کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئیفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کالا دھن سفید کرنے کے لیے 40 ہزار کے بانڈ کو ختم کیا جارہا ہے، بانڈ کے ساتھ جن سیاست دانوں کا عشق تھا وہ بھی دم توڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »