کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 306 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 306 رنز کا ہدف دے دیا مزید پڑھئے : ENGvNZ

ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ کے آج انتہائی اہم میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز جیسن رائے اور بیراسٹو نے کیا، دونوں اوپنرز نے ٹیم کو جارحانہ کھیل پیش کیا اور 132 رنز کی شراکت قائم کی تاہم جیسن رائے 60 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔

ون ڈاؤن آنے والے جوئے روٹ نے صرف 24 رنز بنائے اور آؤٹ ہوگئے جب کہ اوپنر بیراسٹو نے جارحانہ انداز میں سنچری مکمل کی اور 106 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ بہترین اوپننگ شراکت ملنے کے باوجود بعد میں آنے والے بلے باز بڑا ٹوٹل بنانے میں ناکام رہے، جوس بٹلر اور بین اسٹوکس 11،11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان اون مورگن بھی 42 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین واپس لوٹ گئے۔آج کا میچ پاکستان، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اگر نیوزی لینڈ آج کا میچ جیت گیا تو اور پاکستان نے جمعہ کو بنگلا...

انگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں انگلش ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی جب کہ قومی ٹیم کے لیے سیمی فائنل میں رسائی بہت مشکل ہوجائے گی، انگلینڈ کے میچ جیتنے کے بعد اگر پاکستان ٹیم بنگلا دیش سے میچ جیت جاتی ہے تو پھر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان رن ریٹ کی بنیاد پر فیصلہ ہوگا۔ اس صورتحال میں لازم ہے کہ نہ صرف نیوزلینڈ انگلینڈ سے میچ بڑے مارجن سے ہارے بلکہ قومی ٹیم کو بنگلا دیش کو بھی بڑے مارجن سے شکست دینا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوسری لنکن بیٹسمین اویشکا فرنانڈو نے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان ٹیم کے مستقبل کا فیصلہ کرے گاچیسٹرلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈکپ 2019 میں آج انگلش ٹیم اور کیویز کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsHahaha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ اسکواڈ میں نظر انداز کرنےپر بھارتی کرکٹر کا ریٹائرمنٹ کا اعلانورلڈ کپ کیلئے منتخب کئے گئے بھارتی اسکوڈ میں نظر انداز کئے جانے والے کرکٹر امباتی رائیڈو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ رائیڈو کو ورلڈ کپ کیلئے منتخب کی گئی 15 کرنی ٹیم میں جگہ نہیں ملی تھی۔ رائیڈو کو شیکھر دھون اور وجے شنکر کے زخمی ہونے کے بعد بھی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرSan Bruno میں ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہےامریکہ:شاپنگ مال میں فائرنگ،کئی افرادزخمی Read News California SanBruno ShoppingMall Shooting Injured StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرپشن میں ملوث ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا حکم - ایکسپریس اردورانا ثنااللہ کی گرفتاری سیاسی نہیں قانونی معاملہ ہے جس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، عمران خان Good Good Decision... Finally......good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »