کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ ورلڈکپ؛ سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 339 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 339 رنز کا ہدف دیا ہے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکا کی جانب سے اننگز کا آغاز کرونارتھنے اور کوشل پریرا نے کیا، دونوں اوپنرز نے 93 رنز کی شراکت قائم کی تاہم کرونارتھنے 32 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، کوشل پریرا نے 64 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی لیکن وہ رن آؤٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدفکرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا India is not going to win this😂😂🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ 2019: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز آج مدمقابل ہوں گےکرکٹ ورلڈکپ 2019: سری لنکا اورویسٹ انڈیز آج مدمقابل ہوں گے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu WorldCup2019 SLvWI WIvSL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہویسٹ انڈیز کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun SLvWI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 339 رنز کا ہدفچیسٹر لی اسٹریٹ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں آئی لینڈرز نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 339 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم نے شاندار بلے بازی کرتے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان تماشائیوں کا پاکستانی کھلاریوں کا حملہ، پاکستان کا بھرپور ردعملپاک افغان میچ کے دوران افغان فینز کی بدتمیزی اور قومی کھلاڑیوں پرحملے کی کوشش پرآج پاکستان کی جانب سے بھرپور رد عمل آیا ہے۔ دفترخارجہ نے افغان تماشائیوں کی بدتمیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تمائشوں کے ایک خاص گروپ کے بے لگام رویے پر تحفظات ہیں۔امید ہے کہ کھیل اور قانون […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »