آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہید

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہید مزید پڑھیئے:

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔.

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دودن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمیاسلام آباد: دو دن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمی واقع ہوگئی، رواں ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک کی کمی واقع ہوئی جس سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں بھی کمی ہوئی۔ ؎ گزشتہ ہفتے ڈالر پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے […] Kamino jab aik aik ghantey me 6, 6, karab upar jaa raha tha us waqt kidher thy aap ? ڈالر کے گرنے سے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے: شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے، آمدن میں اضافہ ہوجائے تو ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’آخری اوورز میں جیت کا کوئی ارادہ نظر کیوں نہیں آیا؟’ - Opinions - Dawn Newsکیسے؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں but how Pagal bana rahy han 🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »