کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی انسدادِ تجاوزات کارروائی کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے ایم سی کی جانب سے کے الیکٹرک کی تنصیبات پر غیر قانونی توڑ پھوڑ کی گئی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کے مطابق کے الیکٹرک کو 2 دن کا نوٹس دینا لازمی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کے ایم سی بجلی کے 4 ارب کے واجبات کی نا دہندہ ہے۔دن کے ایم سی کے انسدادِ تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔کے ایم سی کی ٹیم پر حملے کے دوران 3 ملازمین زخمی ہو گئے، کے الیکٹرک کی جانب سے آپریشن کو روکنے کی بھرپور کوشش کی گئی، کے الیکٹرک اور کے ایم سی افسران کے درمیان بھی...

کے ایم سی کے سینئر ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ قیوم آباد میں گرین بیلٹ پر قبضے کے خلاف کارروائی کی جا رہی تھی، کے الیکٹرک نے گرین بیلٹ پر پارکنگ اور کمرے بنا لیے ہیں۔ یاد رہے کہ چند دن قبل آئی آئی چندریگر روڈ پر بھی کے ایم سی کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے سڑک پر کے الیکٹرک کی جانب سے کھڑی کی گئیں دیواریں مسمار کی تھیں اور کراچی کے مختلف علاقوں میں جہاں جہاں کے ایم سی کی زمین پر کے الیکٹرک کا قبضہ ہے، ان کی فہرستیں بھی طلب کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد تجاوزات کارروائی، کے الیکٹرک عملے کا کے ایم سی ٹیم پر حملہکے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کے آئینے میں حرم کی حدود کی نشانیوں کی کہانیتاریخ کے آئینے میں حرم کی حدود کی نشانیوں کی کہانی Haram Boundaries SaudiArabia Makkah Madina saudiarabia KingSalman History
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکڑک کو فروخت معاہدے میں 90 دن توسیعکے الیکٹرک کی شنگھائی الیکڑک کو فروخت معاہدے میں 90 دن توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang دیدو کسی انسان کے بچوں کو ۔ ان درندوں سے جان چھڑا دو ہماری ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹاسک فورس کے لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپےسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ٹاسک فورس کے لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپے Read News SuiNorthern GasPipeLine Lahore Limited TaskForce GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے دارلحکومت بیجنگ کے نئے ہوائی اڈے کی تعمیر و آرائش کا کام مکملچین کے دارلحکومت بیجنگ کے نئے ہوائی اڈے کی تعمیر و آرائش کا کام مکمل ہوگیا۔ China Beijing BeijingInternationalAirport CapitalOfChina Airport Construction FlightsOperation zlj517 XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی سربراہان کے عشائیے کے دوران روسی صدر کے “مَگ” کا قصّہجی -20 سربراہان کے اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مگ نے دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔ روسی صدر پیوٹن مذکورہ عشائیے کی میز پر اپنے ساتھ چائے کا خصوصی مگ لے کر آئے۔ اس منظر نے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے اس حد تک سوالات کو جنم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »