کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قیوم آباد پر کے الیکٹرک آفس کے باہر انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا گیا، جسے کے الیکٹرک کے عملے نے روکنے کی کوشش کی اور ٹیم پر حملہ بھی کیا گیا۔

ڈائریکٹر نے کہا کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے میں عملے پر حملے کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے تاہم درخواست کے با وجود اب تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کے ایم سی کی ٹیم پر حملے کے دوران 3 ملازمین زخمی ہو گئے تھے، کے الیکٹرک کی جانب سے آپریشن کو روکنے کی بھرپور کوشش کی گئی، کے الیکٹرک اور کے ایم سی افسران کے درمیان بھی تلخ کلامی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد تجاوزات کارروائی، کے الیکٹرک عملے کا کے ایم سی ٹیم پر حملہکے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنیایم کیو ایم کراچی کے اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے: سعید غنی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MQM Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سربراہان کے عشائیے کے دوران روسی صدر کے “مَگ” کا قصّہجی -20 سربراہان کے اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مگ نے دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی۔ روسی صدر پیوٹن مذکورہ عشائیے کی میز پر اپنے ساتھ چائے کا خصوصی مگ لے کر آئے۔ اس منظر نے انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے اس حد تک سوالات کو جنم […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے سابق ایم پی اے پر تشددwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی لینرز کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکستچیسٹر لی اسٹریٹ: سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے عالمی کپ 2019 کے 39 ویں میچ میں آئی لینڈرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 23 رنز سے فتح سمیٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق 339 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »