امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu DonaldTrump

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی 20 سمٹ کے دوران چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کے فضا ہموار ہوئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر 4 ارب ڈالر کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔

امریکی صدر کے ممکنہ فیصلے سے باخبر رہنے والے یورپی یونین نے پہلے ہی امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر امریکا کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کی کوشش کی گئی تو یورپی یونین کے ممالک بھی جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹرز نے یورپی یونین کی مصنوعات کی تفصیلات بتاتے ہوئے اعلان کیا کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر درآمدی اشیا پر 4 ارب ڈالر کے اضافی ٹیکس عائد کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ امریکی صدر نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں اس کے بعد چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کیے تھے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے، زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی جاری رکھی جائے گی۔ یاد رہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم کی افزودگی کی اجازت دینا ایک غلطی تھی، برطانیہ اور جرمنی ایران سے مطالبہ کر چکے ہیں کہ وہ اپنا یہ فیصلہ واپس لے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدرپیانگ یانگ : ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے صدر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شمالی اور جنوبی کوریا کی بارڈر لائن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئےٹرمپ شمالی کوریا کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے گھٹنے ٹیک دیئے،ٹرمپ کی امریکی کمپنیوں کو ہواوے کیساتھ کام کرنے کی اجازتامریکا نے گھٹنے ٹیک دیئے،ٹرمپ کی امریکی کمپنیوں کو ہواوے کیساتھ کام کرنے کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی بے نامی اثاثوں پر کریک ڈاون کی تیاریاسلام آباد : ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں پر کریک ڈاؤن کیلئے اتھارٹی قائم کردی ہے، بےنامی جائیدادوں کی تحقیق کیلئے بےنامی زونز بنا دیئے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیںغیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »