ایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang

لائن آف کنٹرول کے قریب چھمب سیکٹر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعہ بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے۔ شہداء میں نائیک شیر زمان ،صوبیدار محمد صادق،سپاہی محمد طیب ، سپاہی زوہیب اور سپاہی غلام قاسم شامل ہیں۔.

لائن آف کنٹرول کے قریب چھمب سیکٹر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعہ بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے۔ شہداء میں نائیک شیر زمان ،صوبیدار محمد صادق،سپاہی محمد طیب ، سپاہی زوہیب اور سپاہی غلام قاسم شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا، 5 جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا ہوا جس میں پاک فوج کے پانچ جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔ اللہ میرے بھائ کی اور تمام جوانوں کی جو جہاں جہاں پوسٹڈ ہیں ، حفاظت کرے اپنے خاص حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثمہ آمین اور ان تمام شہداء کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں سب سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ ہمارے ہیرے جیسے بھائ 😢 😔💔 😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تہران کا یورینیم کا ذخیرہ 2015 کی طے شدہ حد سے تجاوز کرگیا،ایرانی میڈیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ایئر پورٹ پر پارکنگ کے قریب فائرنگلاہور ایئر پورٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ایئر پورٹ پارکنگ ایریا میں ہوا۔ mere haan toh subha se cable he ni araha. Bahrhaal..Allah reham karay. First of all gun andr i kaise wha pa to security hoti ha na...?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہری پور کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 50 مسافر لاپتہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »