ایل او سی پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل او سی پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ISPR

تفصیلات کے مطابق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل او سی پر چھمب سیکٹر کے قریب دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید جب کہ ایک زخمی ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چھمب سیکٹر پر ہونے والے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکے سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نتیجہ ہے، آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😥

😔💔

اللہ میرے بھائ کی اور تمام جوانوں کی جو جہاں جہاں پوسٹڈ ہیں ، حفاظت کرے اپنے خاص حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثمہ آمین اور ان تمام شہداء کی مغفرت فرمائے انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں سب سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ ہمارے ہیرے جیسے بھائ 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد تجاوزات کارروائی، کے الیکٹرک عملے کا کے ایم سی ٹیم پر حملہکے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے قیوم آباد میں کے الیکٹرک کی جانب سے قایم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی تاہم اس دوران کے الیکٹرک کے عملے نے تجاوزات ٹیم پر حملہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروعسعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروع Saudiarabia pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئےبجٹ کے خلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرتب کے دوران غلطی سے تیر شعبدہ باز کے سر پر جا لگا - ایکسپریس اردوجنوبی افریقا کے ایک میلے میں ساتھی جادوگر کا نشانہ خطا ہوگیا جس کے بعد شائقین سکتے میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »