علی رضا سید کی بیلجیم کے دو اہم سیاستدانوں کو مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی رضا سید کی بیلجیم کے دو اہم سیاستدانوں کو مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو، علی رضا سید نے بیلجیم کے دو اہم سیاستدانوں کے دو اعلیٰ یورپی اداروں کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

علی رضا سید نے سابق وزیراعظم بیلجیم چارلس مشل کو یورپی کونسل کا صدر منتخب ہونے پر اور بیلجیم سے ہی ایم ای پی مس ماریا ارینا کو یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیلجیم کے ان ممتاز سیاستدانوں کا اعلیٰ یورپی اداروں میں اہم عہدوں پر فائز ہونا بحیثیت بیلجیم شہری ہمارے لیے ایک اہم اعزاز ہے۔

علی رضا سید نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ان شخصیات کا تقرر یورپ بالخصوص بیلجیم کے اعلیٰ اصولوں کی مزید پاسداری کا باعث بنے گا۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے مزید کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین اور خاص طور پر بیلجیم کا اہم کردار ہے اور یہ نئی تقرریاں انسانی حقوق کے لیے جاری ان کوششوں کو مزید تقویت دیں گی۔

علی رضا سید نے تمام نو متخب اراکین یورپی پارلیمنٹ اور ای یو کے دیگر نئے عہدیداران کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورعوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور ChMSarwar pid_gov PTIofficial ChMSarwar pid_gov PTIofficial کونسی عوام ؟ کیسی عوام 😄🖐️ ChMSarwar pid_gov PTIofficial Haha haaaaaaaaaaa haaaaaaa ChMSarwar pid_gov PTIofficial عوام غلطی کر کے پچھتا رہی ھے اب وقت کم ھے جلدی اپنے کام نمٹا لو یہی عوام محاسبے کے لئیے آ رہی ھے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی: گورنر پنجابعوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی: گورنر پنجاب ChMSarwar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینسر کے مریضوں کو علاج میں مدد فراہم کرینگے، مراد علی شاہکینسر کے مریضوں کو علاج میں مدد فراہم کرینگے، مراد علی شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ سجل علی کی بہن اداکارہ صبور علی نے سجل اور احد رضا میر کی شادی کب ہوگی کے سوال کا دلچسپ جواب دے کرمداحوں کو حیران کردیا ان دونون میں لڑکی کون ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر حسن علی وزیراعظم کے شکر گزار کیوں؟کرکٹر حسن علی وزیراعظم کے شکر گزار کیوں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مراد علی شاہ کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردیاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ sjdkhn775
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »