’پروڈکشن آرڈر قانون بدلنے میں حکومت کے ساتھ نہیں‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پروڈکشن آرڈر قانون بدلنے میں حکومت کے ساتھ نہیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے اہم ترین اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے چند معاملات پر حکومت کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ پروڈکشن آرڈرز کا قانون بدلنے کی کوشش ہوئی تو حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت بھی نہیں کریں گے،ہمارا معاہدہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا تھا،بلوچستان عوامی پارٹی سے نہیں۔اپنی رائے سے آگاہ کریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: آصف زرداری، شہباز شریف و دیگر اراکین کے پروڈکشن آرڈر چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پارلیمنٹیرینز کے پروڈکشن آرڈرز سے متعلق نیا قانون لانے کا فیصلہوزیراعظم کہتے ہیں کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن میں ملوث ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہئیں، نہ ایسے لوگوں کو جیل میں سیاسی قیدی کا درجہ ملنا چاہئے۔ عمران خان نے ارکان پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈر...; 33vania Ghatiya stuff... When will they start serving the nation... This sick minded government should be removed asap...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خانپروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کسی مہذب ملک میں مجرموں کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہوتے ، فیصل واوڈاسلام آباد : وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کرپشن پرگرفتار سیاسی افراد سے وہی سلوک ہوگا، جو عام افراد سے ہوتا ہے، چپ گستاخ Sir FaisalVawdaPTI it’s happening in PTI govt. u in power now trust me. Han Bas Zakath Chor PM Ban Jaatay hain .. aur Do Do Baap waalay Badmaash Minister
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »