چوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری تنویر کی 6ہزار کنال بے نامی جائیداد منجمد تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق چوہدری تنویر کی پراپرٹی منجمد کرنے کے احکامات ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس راولپنڈی نے جاری کئے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق چوہدری تنویر کی منجمد کردہ جائیداد راولپنڈی کے موضع راجڑ میں واقع ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ جائیداد چوہدری تنویر کے ملازمین محمد بشارت، راجا عبدالشکور،شاہجہاں بیگم، محمد معروف،اظہر علی اور عبدالعزیز کے نام پر تھی۔ ذرائع کے مطابق جن 6افراد کے نام پر بے نامی جائیداد تھی انہیں نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں،کارروائی مکمل ہونے کے بعد حکومت یہ جائیداد ضبط کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kia baat hen,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں چودھری نورالحسن تنویر کی دھواں دار تقریردبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن مڈل ایسٹ کے صدر چودھری نورالحسن تنویر جو قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورعوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی:گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور ChMSarwar pid_gov PTIofficial ChMSarwar pid_gov PTIofficial کونسی عوام ؟ کیسی عوام 😄🖐️ ChMSarwar pid_gov PTIofficial Haha haaaaaaaaaaa haaaaaaa ChMSarwar pid_gov PTIofficial عوام غلطی کر کے پچھتا رہی ھے اب وقت کم ھے جلدی اپنے کام نمٹا لو یہی عوام محاسبے کے لئیے آ رہی ھے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی: گورنر پنجابعوام نے موجودہ حکومت کو پانچ سال کا مینڈ یٹ دیا ہے, حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر ے گی: گورنر پنجاب ChMSarwar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمیں اے پی ایس یاد ہے افغانستان کے لوگوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں، فوادچوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ہولناک حملے کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ افغا نستان کا دکھ سمجھتے او پاکستان کا کب ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکشن کا وقت شروع ہوگیا، فوادچوہدری کا ٹویٹاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ایکشن کاوقت شروع ہوگیا شایدیہ سمجھتےتھے ہمیشہ کی طرح اب بھی بچ جائیں گے۔ Action should be with out discrimination
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 02, 2019, لاہور, Page 1,سندھ میں نمبر پورے، وزیراعظم جب کہیں 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آ ئیں گے: فواد چوہدری FawadChaudhry ImranKhan fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »