عمران خان میں ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں، شہباز شریف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم اور ڈکٹیٹر والی تمام خصلتیں موجود ہیں، رانا ثناء اللہ کو ادویات، کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ...;

شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم اور ڈکٹیٹر والی تمام خصلتیں موجود ہیں، رانا ثناء اللہ کو ادویات، کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ داری عمران خان ہوں گے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ شہباز شریف کی قیادت میں 2 رکنی لیگی وفد نے رانا ثناء اللہ خان کے اہلخانہ سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس بے بنیاد ہے، ان کو کھانا اور پانی بھی فراہم نہیں کیا جارہا، نئے پاکستان میں کیا یہ ہے ریاست مدینہ کا ماڈل، عمران خان نیازی کے اندر ہٹلر کے جراثیم موجود ہیں، آپ کے اندر ڈکٹیٹر والی تمام خصلتیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ میں ماضی کے ایک بادشاہ مجمد شاہ رنگیلے کے جراثیم ہیں میاں شہباز صاحب

اور شہباز شریف میں یہودیوں والے!

واہ اچھا تجزیہ ہے ٹیسٹكروالین تاكہ كنفرم و جاین

اور تم لوگوں میں میر جعفر کے 😂😂😂😂😂

ہاۓ ہاۓ کیا کہنے 🤭

In mA ksi brray daaku k jarasem ha😂

تم لوگ جھوٹے اور مجرم جن میں کرپشن کا خون ھٹلر سے بہت زیادہ خطرناک۰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا، عمران خاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے، صنعتی عمل کے فروغ کیلئے اسمگلنگ پرمؤثر قابو پانا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خانپروڈکشن آرڈر قوانین میں ترمیم کا فیصلہ، کرپشن کے مجرم غلط فائدہ اٹھاتے ہیں، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ادارہ جاتی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگےاسلام آباد : اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن تاریخ میں پہلی بار منافع بخش ادارہ بن گیا، فاؤنڈیشن نےگزشتہ سال19-2018 میں111 ملین کی بچت کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جس مرضی بادشاہ کے پاﺅں پڑلیں، این آر اونہیں ملے گا ، وزیر اعظم عمران خانراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جس مرضی بادشاہ کے پاﺅں پڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوشریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم - خان صاحب الٹا لٹکاؤ دیکھنا کیسے واپس کرتے ہیں Y half Sara wapis Karna ho ga mulk ke bara dard hai in ke Dillon mein آگے بھی بڑھ یار تو تو آج بھی کنٹینر پہ ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کرپٹ ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہئیں‘’کرپٹ ارکان کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں ہونے چاہئیں‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »