شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ واپس لےآئیں تو ملکی قرضہ ختم ہوجائے، وزیراعظم -

شریف اور زرداری خاندان اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں توملک کا قرضہ ختم ہوجائے گا اور یہ جس کے چاہے گھٹنے دبائیں میں کوئی این آر او نہیں دوں گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ریلوے کا خسارہ چارارب کم ہوا ہے، ہندوستان کاریلوے کھربوں کمارہا اور ہماری رکارڈ خسارہ کررہی تھی، میانوالی کے لوگوں کی طرف سے بھی وزیرریلوے کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عام آدمی کے لیے سب سے زیادہ آسان سفرریلوے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I agree

sabit to karo nro manga kis ne he baqi yonhi gedar ki tarh chilana sahi nahi he

سلکٹیڈ وزیراعظم کی شکل دیکھو 😈👹

آگے بھی بڑھ یار تو تو آج بھی کنٹینر پہ ہی ہے

Y half Sara wapis Karna ho ga mulk ke bara dard hai in ke Dillon mein

خان صاحب الٹا لٹکاؤ دیکھنا کیسے واپس کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: آصف زرداری، شہباز شریف و دیگر اراکین کے پروڈکشن آرڈر چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب کوجیل میں نواز شریف سے تفتیش کی اجازت مل گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی راناثناء کی گرفتاری کی مذمتشہباز شریف کی راناثناء کی گرفتاری کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ Ye pagal kya bol raha he? Koi is ke tashreh karen اوہ!کس نے کہا اپ کو کہ اپ رانا صاحب کی فکر کریں وہ شریف آدمی ہوۓ تو جیل میں رہیں گے ورنہ BBhuttoZardari صاحب بھی تو آج کل مزے سے interview دیتے پھر رہے ہیں۔ اک Production order نکلوا لیں۔۔۔ ChAfzal29098750 aymanzkhokhar Waleedsab1993 RahatTeamISF اس جاہل کو بتاؤ بجٹ پاس ہو چکا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان نے مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثنا اللہ کو گرفتار کروایا' - Pakistan - Dawn NewsYou did !! Shebaz have partnerships with Rana Sana
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ظالمانہ بجٹ سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثناء کو گرفتار کرایا گیا، شہبازظالمانہ بجٹ سے توجہ ہٹانے کیلئے رانا ثناء کو گرفتار کرایا گیا، شہباز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »