لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں دھماکا، 5 فوجی جوان شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں دھماکا، 5 فوجی جوان شہید

لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے سیکٹر چھمب میں دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں برنالہ کے مقام پر دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالے اہلکاروں میں صوبیدار محمد صادق، سپاہی محمد طیب، زوہیب، شیر زمان اور غلام قاسم شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jub b mulk kis bery political admi ko pakra jata ha to India ki terf say humari fog key nojawanoo saheed kia jata jitani jaldi ho sakey mulk key inder say loogon ko jub tak un key juram ki ibret nak saza na di gi to asay wakyat hoty rhian gay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتالکراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہیدایل اوسی کے قریب دھماکا، 5 جوان شہید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »