دس سال میں قوم مقروض زرداری، شریف خاندان ارب پتی بن گئے: وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دس سال میں قوم مقروض زرداری، شریف خاندان ارب پتی بن گیا: وزیر اعظم مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کرپشن کی وجہ سے غریب ہوتا ہے، کرپشن کا مطلب ہے، عوام کا پیسہ چوری کرنا.

شریفوں اور زرداری کے گھرانے دیکھیں، تو یہ کتنے امیر ہیں، ان دو خاندانوں کے بچوں کے بچے بھی امیر بن گئے. دس سال میں قوم مقروض زرداری، شریف خاندان ارب پتی بن گئے، شریف اور زرداری خاندان آدھا پیسہ بھی واپس لائے تو روپیہ اوپر جائے گا، ڈالر گر جائے گا، کبھی بڑ ٍے ڈاکوؤں پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا، کبھی ایسے لوگوں کا احتساب نہیں ہوا، جیلوں میں جائیں تو صرف غریب لوگ ملتے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو وصولي بھي ان 2 سي کرو ھم عوم ني کون سا حکومت کا پيسا کيا ھي جو ھر چيز پي ھم غريب عوام ثيکس دي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابوظبی: ملازم کو قتل کرنے والے کمپنی منیجر کو دس سال قید کی سزاابوظبی: ملازم کو قتل کرنے والے کمپنی منیجر کو دس سال قید کی سزا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu AbuDhabi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر اور سلمان خان کی 25 سال بعد انداز اپنا اپنا میں واپسی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گاسورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ويڈيو لنک: DailyJang magar soraj grahen oposition ko lag gya he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں اگلے پارلیمانی انتخاب کیلئے 29 ستمبر کی تاریخ مقررآسٹریا میں اگلے پارلیمانی انتخاب کیلئے 29 ستمبر کی تاریخ مقرر Austria Elections September
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو گاڑی میں بھول جانے پر ایک ملین درہم جرمانہ اور 10 سال قید کی سزابچوں کو گاڑی میں بھول جانے پر 10 لاکھ درہم جرمانہ اور 10 سال قید کی سزا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu UAE Wow...even animals may die if we leave them in the vehicle unattended for long.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعویٰ بنا دلیل سچائی کا حامل نہیں ہوتاایک ممتاز سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دس برس کے اندر اندر ایک مکمل، فعال مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا جائے گا، ہنری مارکرم جو برطانیہ میں بلیو برین پروجیکٹ کے... کالم پڑھئے: تحریر: اسد مفتی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »