دھونی کی منہ سے خون تھوکتے ہوئے تصویر وائرل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھونی کی منہ سے خون تھوکتے ہوئے تصویر وائرل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ENGvNZ NZvENG Dhoni CWC19

بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں منہ سے خون تھوکتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ان کے انگوٹھا زخمی ہوا جسے منہ سے چوس کر انہوں نے خون تھوکا اور اس تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ دھونی اور کیدھار جادیو کو انگلینڈ کے خلاف آخری 10 اوورز میں انتہائی سست بیٹنگ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، متعدد سوشل میڈیا صارفین سمیت سابق کرکٹرز بھی ان کی اس کارکردگی کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور وقار یونس نے بھی دھونی کی اسپورٹس مین شپ پر سوال اٹھائے تھے تاہم یہ تصویر دیکھنے کے بعد دھونی کے جذباتی مداح یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ ان کی اسپورٹس مین شپ پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا کیونکہ وہ زخمی ہونے کے باوجود بھی بیٹنگ کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈبل پتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے - Sport - Dawn NewsAgreed!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکاماتترکی: گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Turkey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم 10 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، پارلیمنٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری saans py tax bhe lagny wala hy PM's assets : 10 crore + Opposition leader : 18 crore + A common Pakostani: Hardly 10 lac :) بھولی قوم یہ مایوسی والی خبروں کے علاوہ کوئی اور خبر نہں ہے آپکے پاس۔۔۔۔غدار میڈیا👎👎👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتب کے دوران غلطی سے تیر شعبدہ باز کے سر پر جا لگا - ایکسپریس اردوجنوبی افریقا کے ایک میلے میں ساتھی جادوگر کا نشانہ خطا ہوگیا جس کے بعد شائقین سکتے میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سست بیٹنگ، بھارتی شائقین دھونی پر برس پڑے - Sport - Dawn Newsکیا کہا؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں What to say?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »