پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے Read More: DawnNews INDvBAN BANvIND

انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہدف کے تعاقب میں وکٹیں باقی ہونے کے باوجود حیران کن طور پر محتاط انداز میں بیٹنگ پر سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف ان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔

اس موقع پر ہردک پانڈیا نے تیزی سے رنز اسکور کیے لیکن مہندرا سنگھ دھونی نے بڑھتے رن ریٹ کے باوجود جارحانہ انداز نہ اپنا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی اننگز کی ابتدائی 24 گیندوں پر صرف 29 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مہندرا سنگھ دھونی کو اسی طرح کی بیٹنگ پر افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن وہ مستقل اسی طرح سے بیٹنگ کر رہے ہیں لہٰذا صرف انگلینڈ کے خلاف تنقید جائز نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agreed!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے دورے کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے: نفیس ذکریاپاکستان برطانوی شاہی خاندان کے افراد کے دورے کے اعلان کا خیرمقدم کرتا ہے: نفیس ذکریا UKPrince PrinceWilliam KateMiddleton VisitPakistan FallSeason pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی شکست سے پاکستانی بھی مایوسبھارتی شکست سے پاکستانی بھی مایوس تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun INDvENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہاز کے ذریعے پاکستان مخالف بینر لہرانے کا معاملہ، پاکستان نے ایسا قدم اٹھالیا کہ دشمنوں کی نیندیں اڑگئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے پاک افغان میچ کے دوران پاکستان مخالف بینرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بعد پیش آنے والے واقعات پر اظہار تشویشپاکستان کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بعد پیش آنے والے واقعات پر اظہار تشویش ICC cricketworldcup ForeignOfficePk pid_gov PAKvAFG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بعد پیش آنے والے واقعات پر اظہار تشویشپاکستان کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بعد پیش آنے والے واقعات پر اظہار تشویش pid_gov Cricket pid_gov نمک_کو_عزت_دو ImranKhanPTI ShkhRasheed Shahidmasooddr mubasherlucman intl_mediatior jasmeenmanzoor JavedChaudhry_ ameerabbas84 Ghummans SaadiaAfzaal MurtazaViews asmashirazi peaceforchange OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ میچ کے بعد پیش آنے والے واقعات پر اظہار تشویش - ایکسپریس اردوپاکستان مخالف بینرز لہرانے اور کچھ تماشاہیوں کے کھلاڑیوں پر دھاوا بولنے پر گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »