محض انتظامی کارروائی کو جنسی ہراساں کے طور پر نہیں لیا جاسکتا، ہائیکورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوکری پیشہ خواتین کو ہراساں سے تحفظ فراہم کرنے والے محتسب کے پاس زیر التوا درخواستیں خارج کردیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad HighCourt Order

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد ہراساں قانون کی وضاحت کرتے ہوئے نوکری پیشہ خواتین کو ہراساں سے تحفظ فراہم کرنے والے محتسب کے پاس زیر التوا درخواستوں کو مسترد کردیا۔

یہاں اس بات کا ذکر کیا جاسکتا ہے کہ ماضی میں پبلک سیکٹر اداروں میں کچھ لوگوں کے خلاف ان کے ماتحتوں نے جنسی ہراساں کرنے کی شکایت کی تھی، جس پر انہیں اس ایکٹ کی بنیاد پر ہٹا دیا گیا تھا۔ انہوں نے فیصلہ دیا کہ ’تمام کیسز میں اعمال، رویے، طرز عمل یا اشارے جنسی نوعیت کے نہیں تھے، لہٰذا یہ معزز محتسب کے دائرہ کار میں نہیں آتے، اسی طرح تمام کیسز میں شکایات کو محتسب کی جانب سے نہیں دیکھا جاسکتا کیونکہ مبینہ فعل، طرز عمل یا رویے جنسی فطرت میں نہیں تھے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر پشاور میں اے این پی کے جلسے میں پاک ارمی کے اور ھمارے پاسبانوں کو ھماری زمین پر ھمارے جگر کے ٹکرے کور کمانڈر صاحب کو گالی دی گ۶ی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حفیظ شیخ نے پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان کو کیوں ٹوکاوزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اپنی پریس کانفرنسوں میں سیاسی باتوں سے گریز کرتے ہیں اور محض اعداد و شمار بتاکر چلے جاتے ہیں لیکن ان کے ساتھ آنے والے تحریک انصاف کے وزرا سیاسی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں استاد گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عام عادتیں جو آپ کو دماغی طور پر مضبوط بنادیں - Health - Dawn Newsاتنی مشکل عادتیں اپنانے کیلئے بھی آریڈی طاقتور دماغ چاہیے، 😍 میں سمجھا کوئی آسان سا نسخہ ہوگا چلے آزماتے ہیں😅 پر تحریر پڑھنے کے بعد فیلنگ،،، اسّی اینج ای سئی آں،، 🤗🤗 Mje nai KHULWANE rehne du😁
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مری: چیئرلفٹ میں پھنسے 40 سیاحوں کو باحفاظت نکال لیا گیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی‘ - Pakistan - Dawn Newsفیر بے نظیر تے نصرت بھٹو دی وی خیرئ نہیں آج اطمینان ھوا کہ ن ش کے بچوں سے پیسہ وصول کیا جایئگا گو فری نھی ھوگا،عدلیہ نے قانون پاس کیا ھے،پارلیمنٹ میں چور ڈاکو بیٹھے ھیں ملکر موجیں مار رھے ھیں 👀😳🧐 میاں صاحب اب مرے گا بھی نہیں 😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں فضائی سفر کے دوران 'نسوار' لے جانے پر پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »