پاکستان میں فضائی سفر کے دوران 'نسوار' لے جانے پر پابندی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

تمام فلائٹس میں نسوار لے جانے پر پابندی کے حوالے سے ملک کے تمام ایئر پورٹس کو آگاہ کر دیا گیا ہے، سی اے اے نوٹی فکیشن CAA DawnNews

سامان میں نسوار لے جانے والے مسافروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن — فائل فوٹو / ڈانسی اے اے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تمام فلائٹس میں نسوار لے جانے پر پابندی کے حوالے سے ملک کے تمام ایئر پورٹس کو آگاہ کر دیا گیا ہے، جس کی خلاف ورزی قابل سزا جرم ہوگا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ تمام عرب ممالک نے 'نسوار' کو منشیات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے، اس لیے اب سے سامان میں نسوار لے جانے والے مسافروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انسداد منشیات فورس نے ملک میں منشیات کو موثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے حال ہی میں تمام ایجنسیوں کے درمیان روابط اور تعاون کا مطالبہ کیا تھا۔اے این ایف نے وفاقی اور صوبائی سطح پر انسداد منشیات کاؤنٹرز پر روابط میں بہتری لانے کی ہدایت کی تھی۔

یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ ماہ 'نسوار' کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے اس کی فروخت پر ٹیکس عائد کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی پر آئی سی سی کا سخت بیانتماشائیوں کی ہنگامہ آرائی پر آئی سی سی کا سخت بیان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ2019: آج انگلینڈ کا مقابلہ بھارت سے ہوگاورلڈ کپ2019: آج انگلینڈ کا مقابلہ بھارت سے ہوگا ICCCWC2019 INDvENG India England WorldCup2019 BCCI englandcricket ICC ICCMediaComms ICCLive cricketworldcup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ رواں سال خزاں میں پاکستان آئیں گےلندن: برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ رواں سال موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تجربے نے افغانستان کو شکست اور پاکستان کو جیت سے نواز دیا - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ضرور پہنچے گا،ظہیر عباسآئی سی سی کے سابق صدر ظہیرعباس کو اُمید ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گا۔ سماء سے گفتگو میں ظہیر عباس نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ بھارت سے دوبارہ مقابلہ ہوگا، انشاء...; انشاآللہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کا پاکستان اور افغانستان میچ میں بدمزگی پر اظہار افسوسآئی سی سی کا پاکستان اور افغانستان میچ میں بدمزگی پر اظہار افسوس ICC PAKvsAFG ICCMediaComms ICCCricketWorldCup2019 Supporters Fight ICC ICCMediaComms گو آفغاني گو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »